ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے معاملات میںروز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔آج کورونا کے نئے 102 معاملے سامنے آنے کے بعد ضلع میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 3231 ہوگئی ہے۔
ان میں آج 82 افراد سمیت ت 2216 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوئے ہیں،
ضلع یادگیر کے سرکاری کوویڈ اسپتال میں 998 کورونا وائرس سے متاثر افراد زیر علاج ہیں
یادگیر میں 102 کورونا کے مثبت معاملات - یادگیر مین کورونا معاملے
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے نئے 102 معاملے کی تصدیق ہوئی ہے۔
یادگیر میں 102 کورونا کے مثبت معاملات