ETV Bharat / state

بنگلور : پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق صدر کے ایم شریف کو خراج عقیدت - پاپولر فرنٹ آف انڈیا

گذشتہ برس 22 دسمبر 2020 کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق صدر کے ایم شریف کا ایک ہسپتال میں علاج کے دوران انتقال کر گئے تھے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق صدر کے ایم شریف کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 5:20 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق قومی صدر کے ایم شریف کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عیقدت پیش کیا گیا۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے وابستگان نے کے ایم شریف صاحب کی خدمات کو اچھے الفاظ میں یاد کیا۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق صدر کے ایم شریف کو خراج عقیدت

شرکا نے کہا کہ کے ایم شریف نے مسلمانوں کے دلوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے کا کام کیا۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق صدر کے ایم شریف کو خراج عقیدت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق صدر کے ایم شریف کو خراج عقیدت

گذشتہ برس 22 دسمبر 2020 کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق صدر کے ایم شریف کا ایک ہسپتال میں علاج کے دوران انتقال کر گئے تھے۔

آج پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے کے ایم شریف کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔

اس میں شہر کے متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی اور ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:'اقلیتوں کے خلاف این آئی اے اور اپوزیشن کے خلاف ای ڈی کا استعمال کررہی ہے'

اس موقع پر مقررین نے بتایا کہ کے ایم شریف نوجوانوں کے ایک رول ماڈل تھے، انہوں نے مسلم سماج کے نوجوانوں کو سکھایا کہ ایکٹیوزم کیا ہے۔

بیکورڈ کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر سی ایس دوارکاناتھ نے بتایا کہ کے ایم شریف ایک محب وطن تھے، جن کا انتقال ملک کے لئے بڑا نقصان ہے۔

ڈاکٹر دوارکاناتھ نے بتایا کہ ملک میں فستائی طاقتیں انسانیت پر اپنا شدید ظلم آزما رہی ہیں جن کا ملک کے سبھی باشندوں کو جمہوری طریقے سے منھ توڑ جواب دینا ہوگا۔

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سیکرٹری انیس احمد نے بتایا کہ کے ایم شریف نے نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر غیر مسلم مظلوموں کے دلوں میں خود اعتمادی پیدا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.