ETV Bharat / state

Police Route March in Yadgir: یادگیر میں پولیس کا روٹ مارچ - یادگیر کی خبریں

سپریڈنٹ آف پولیس یادگیر ویدامورتی نے کہا کہ ریاست میں چل رہی کشیدگی Ongoing Tensions in The State کو دیکھتے ہوئے آج شہر کے اہم علاقوں میں محکمہ پولیس کی جانب سے روٹ مارچ کیا گیا Police Route March in Yadgir تاکہ عوام میں اعتماد بحال کیا جاسکے۔

یادگیر میں پولیس کا روٹ مارچ
یادگیر میں پولیس کا روٹ مارچ
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 3:48 PM IST

کرناٹک میں چل رہے حجاب کے معاملے کو لے کر محکمہ پولیس متحرکPolice Department Mobilized on The Issue of Hijab ہو گئی ہےآج کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر میں محکمہ پولیس نے زائد سکیورٹی فورسز کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں روٹ مارچ Route March in Different Areasکیا گیا۔

یادگیر میں پولیس کا روٹ مارچ

شہر کے گاندھی چوک، حضرت ٹیپو سلطان چوک سے ہوتا ہوا شاستری چوک، سبھاش چوک سے آر ٹی او آفس پر یہ مارچ ختم ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:Hijab controversy in Karnatka: کرناٹک ہائی کورٹ میں زیر بحث حجاب معاملہ چودہ فروری تک ملتوی

اس مارچ کی قیادت سپریڈنٹ آف پولیس ویدامورتی نے کی۔ مارچ کے اختتام پر سپریڈنٹ آف پولیس یادگیر ضلع ویدامورتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں چل رہی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے آج شہر کے اہم علاقوں میں محکمہ پولیس کی جانب سے روٹ مارچ کیا گیا تاکہ عوام میں اعتماد بحال کیا جاسکے۔ انھوں نے کہا محکمہ پولیس عوام کے ساتھ ہے۔اس بات کا احساس کرانے کے لئے مارچ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ سماج میں امن ایکجہتی کو داغدار کرنے والوں کے خلاف پولیس کا تعاون کریں اور ایسے لوگوں کی محکمہ پولیس کو اطلاع دیں۔ انہوں نے کہا کہ سماج میں تفریق ڈالنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا انہیں قانونی طور پر سزا دی جائے گی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے مزید کہا کہ کے ہم عوام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے ماحول میں پولیس کا تعاون کریں اور شہر میں امن و امان کو برقرار رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.