ETV Bharat / state

'منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک ہونے والے سماج دشمن' - RSS

کلاڈکا پربھاکر بھٹ نے کہا کہ سماج دشمن عناصر نے علاقے میں سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی نیت سے تشدد شروع کر دیا تھا۔ جو لوگ پولیس فائرنگ میں مارے گئے تھے وہ بے گناہ نہیں تھے اور اسی وجہ سے ان کے اہل خانہ کو کوئی مالی امداد نہیں دی جانی چاہیے۔

'منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک ہونے والے سماج دشمن'

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 9:17 PM IST

ریاست تلنگانہ کے ضلع منگلور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے کے دوران ہلاک ہونے والے دو افراد کو ریاستی حکومت کی جانب سے مالی امداد دیے جانے کے فیصلے کو واپس لیے جانے پرشدید نکتہ چینی کے دوران راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے رہنما کلاڈکا پربھاکر بھٹ نے کہا کہ 19 دسمبر کو دو سماج دشن عناصر ہلاک ہوئے ہیں لہٰذا ان کے پسماندگان، کسی بھی امداد کے مستحق نہیں ہیں۔

'منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک ہونے والے سماج دشمن'
'منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک ہونے والے سماج دشمن'

انہوں نے سماج دشمن عناصر کے ذریعے ساحلی ضلع منگلور کو کشمیر میں بدلنے کی کوششوں کو روکنے کے لیے منگلور پولیس کی تعریف کی ۔

انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ ’ سماج دشمن عناصر نے علاقے میں سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی نیت سے تشدد شروع کر دیا تھا۔ جو لوگ پولیس فائرنگ میں مارے گئے تھے وہ بے گناہ نہیں تھے اور اسی وجہ سے ان کے اہل خانہ کو کوئی مالی امداد نہیں دی جانی چاہیے، اگر ان متاثرین کو امداد دی گئی تو مستقبل میں تمام دہشت گرد جو پولیس اور افواج کے ہاتھوں مارے جائیں گے، وہ بھی امداد کا مطالبہ کریں گے‘۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 27 2019 8:11PM

منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک ہونے والے سماج دشمن : آر ایس ایس

منگلور، 27دسمبر(یو این آئی) منگلور میں شہریت ترمیمی ایکٹ 2019 (سی اےاے) کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے کے دوران ہلاک ہونے والے دو افراد کو کرناٹک حکومت کی جانب سے مالی امداد دیے جانے کے فیصلے کو واپس لیے جانے پرشدید نکتہ چینی کے دوران راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے لیڈر کلاڈکا پربھاکر بھٹ نے کہا کہ 19 دسمبر کو دو سماج دشن عناصر ہلاک ہوئے ہیں لہٰذا ان کے پسماندگان، کسی بھی امداد کے مستحق نہیں ہیں۔

انہوں نے سماج دشمن عناصر کے ذریعے ساحلی ضلع منگلور کو کشمیر میں بدلنے کی کوششوں کوروکنے کے لیے منگلور پولیس کی تعریف کی ۔

انہوں نے صحافیوں سے کہا،’ سماج دشمن عناصر نے علاقے میں سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی نیت سے تشدد شروع کر دیا تھا۔ جو لوگ پولیس فائرنگ میں مارے گئے تھے وہ بے گناہ نہیں تھے اور اسی وجہ سے ان کے اہل خانہ کو کوئی مالی امداد نہیں دی جانی چاہیے۔ اگر ان متاثرین کو امداد دی گئی تو مستقبل میں تمام دہشت گرد جو پولیس اورافواج کے ہاتھوں مارے جائیں گے، وہ بھی امداد کا مطالبہ کریں گے‘۔

یو این آئی،ایم اے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.