ETV Bharat / state

گلبرگہ میں پلاسٹک کی پابندی پرسختی - plastic ban

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں مہانگر پالیکا کی جانب سے پلاسٹک بیگس کی روک تھام کے لیے دکانوں اور پبلک مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔

گلبرگہ میں پلاسٹک پابندی پر سختی
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 9:09 PM IST

گلبرگہ شہر کے مختلف علاقوں میں دھاوے کئے گئے جس میں کئی دکانوں سے پلاسٹک بیگس کو ضبط کیا گیا۔

گلبرگہ میں پلاسٹک پابندی پر سختی
اس موقع پر محکمہ ماحولیات کی ایگزیکیٹیو آفیسر سشما ساگر نے پالیتھین بیاگس پر پابندی کے نفاذ کے لیے عوام سے تعاون کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کا استعمال کرنے والے دکانداروں کے علاوہ گاہکوں پر جرمانہ لگایا جائے گا۔سشما نے کہا کہ پلاسٹک کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔چھاپے کے دوران 4 ٹن پلاسٹک ضبط کیا گیا جبکہ پلاسٹک کا استعمال کرنے کی پاداش میں کئی دکانداروں پر جرمانے عائد کئے گئے۔

Intro:گلبرگہ شہر میں پلاسٹک بیان

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کارپوریشن کی جانب سے یہاں کے کیرانہ بازار دوکانوں میں پلاسٹک ریڈ کیاگیا. اس موقع پر محکمہ کارپوریشن اینورینٹمنٹل ایگزیکٹو آفیسر سوشما ساگر نے کہا.. بلاشٹک پرپابندی لگانے کے لئے عوام کا بھی تعاون ہونا بہت ضروری ہے. پلاسٹک استعمال کر نے والے دوکاندار وں اور عوام کو بھی پنالٹی ڈالاجا سکتاہے. اس عوام اور دوکاندار پلاسٹک کا استعمال ناکر یں. ماحولیاتی آلودگی پر بورا اثرسکتاہے. یہاں کے کیرانہ بازار اور یگر دکانوں میں پلاسٹک کا استعمال کر نے والوں پر نظر رکھتے جرمانہ ڈالا گیا ہے... اب تک 4 ڈن بلاسٹک ضبط کیاگیا.. اور بھی جگہوں کے دوکانوں کا دورہ کیاجائے.. بائٹ.... اینورینٹمنٹل ایگزیکٹو آفیسر سوشما ساگر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.