ETV Bharat / state

کرناٹک:رکن اسمبلی کے ہاتھوں شجرکاری

رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی نے ماحول کے تحفظ کے لیے لوگوں کو پودے لگانے کی ہدایت دی۔

کرناٹک:رکن اسمبلی کے ہاتھوں شجرکاری
کرناٹک:رکن اسمبلی کے ہاتھوں شجرکاری
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 9:16 AM IST

کرناٹک آل انڈیا ویرا شیوا مہاسبھا یوتھ آرگنائزیشن کے تحت ویراشیوا شمشان گھاٹ میں رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی کے ہاتھوں شجرکاری کے پروگرام کا آغاز کیا۔

کرناٹک:رکن اسمبلی کے ہاتھوں شجرکاری
کرناٹک:رکن اسمبلی کے ہاتھوں شجرکاری

اس موقع پر رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ 'ماحول کے تحفظ کے لیے پودوں کی شجر کاری نہایت ضروری ہے۔''

انہوں نے کہا کہ ''فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے ہر گھر میں ایک پودا لگانا چاہیےاگر ہم چاہتے ہیں کہ کھلی فضا اور صاف ہوا ملے تو یہ ہر ایک آدمی کا اولین فریضہ ہے کہ وہ ایک پودا لگائے۔''

-اس موقع پر انڈیا ویرا شیوا مہاسبھا یوتھ آرگنائزیشن یادگیر کے ذمہ داران موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.