ETV Bharat / state

Journey Of Hajj From Bangalore بنگلور حج بھون میں عازمین حج کے لئے عمدہ انتظامات

author img

By

Published : Jun 20, 2023, 2:26 PM IST

دارالحکومت بنگلورو سے عازمین حج کا قافلہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا۔اس موقع پرکرناٹک حج کمیٹی کے چیئرمین رفیع الدین کچہری والے نے کہا حج بھون میں مصروف 500 والنٹیرز حضرات کی خوب سراہنا کی کہ یہ عازمین حج کی بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں.

بنگلور حج بھون میں عازمین حج کے لئے عمدہ انتظامات

بنگلورو: رواں سال حج کے سفر پر کرناٹک سے تقریباً 8،000 عازمین حج ہورہے ہیں، ہر روز 3 فلائٹس حریمین شریفین کے لئے روانہ ہورہے ہیں اور فلائٹس کا سلسلہ بتاریخ 22 جون کو تھمی گا۔ بنگلورو میں واقع حج بھون میں عازمین حج کے جمع ہونے و ان کے سفر پر روانہ ہونے کا روحانہ منظر نہایت خوبصورت و پر نور ہے۔ہر دن ایک بڑی تعداد میں ملت کے افراد و رشتے دار عازمین حج کو روناہ کرنے کے لئے حاضر ہورہے ہیں اور اپنے لئے دعاؤوں کی گزارش کر رہے ہیں۔

آج بنگلورو حج بھون میں امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی تشریف آورہی رہی۔ کرناٹک حج کمیٹی کے چیئرمین رفیع الدین کچہری والے نے استقبال کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے کرناٹک حج کمیٹی کے چیئرمین رفیع الدین کچہری والے نے کہا حج بھون میں مصروف 500 والنٹیرز حضرات کی خوب سراہنا کی کہ یہ عازمین حج کی بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اس موقع پر مولانا صغیر احمد رشادی نے تلبیہ بڑھ کر عازمین حج کو روانہ کیا۔اس موقع پر عازمین حج نے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے بتایا کہ حج بھون میں بہتر انتظامات کئے گئے ہیں اور وہ یہاں پر دئے جارہے خدمات سے خوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Chief Minister Siddaramaiah وزیر اعلیٰ سدرامیا کی مسلم و مسیحی لیڑران سے ملاقات

یاد رہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا پر رواں سال کے حج کے سلسلے میں کئی شکایات کی گئی ہیں کہ حج کمیٹی کی. جناب سے خدمات غیر معقول ہیں. لیمن کرناٹک میں سوائے چھوٹس پیمانے پر صفائی کے علاوہ کوئی شکایات نہیں رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.