ETV Bharat / state

PFI Protest in Kalaburagi : مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پی ایف آئی کا احتجاج - مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاج

پی ایف آئی رکن شاہد نصیر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں رام نوی تہوار کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں مسلمانوں پر حملے کئے گئے، مساجد کے سامنے زبردستی سے ڈی جے لگا کر رقص کیا گیا۔ مگر پولیس نے ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی۔ PFI Protests Against Anti Muslim Violence Stop Attacks On Muslims Tipu Sultan Chowk Ring Road

پی ایف آئی کا احتجاج
پی ایف آئی کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 16, 2022, 10:59 AM IST

Updated : Apr 16, 2022, 11:11 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے ٹیپو چک میں پی ایف آئی کی جانب سے آر ایس ایس اور بجرنگ دل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔اس موقع پر پی ایف ائی کے رکن شاہد نصیر نے کہا کہ ملک کے متعدد صوبوں کے مختلف علاقوں میں آئے دن مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں،آر ایس ایس،بجرنگ دل ہر ہندو مذہب کے تہوار کے مواقع پر بلا وجہ مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں،ان پر حملہ کرتے ہیں،PFI Protests Against Anti Muslim Violence Stop Attacks On Muslims Tipu Sultan Chowk Ring Road

احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دنوں رام نوی تہوار کے موقع پر ملک کے کئی ریاستوں میں مسلمانوں پر حملے کئے گئے۔ مساجد کے سامنے زبردستی سے ڈی جے لگاکر گانا گایا گیا۔ مگر پولیس نے ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی۔

مزید پڑھیں:جےپور: تریپورہ میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پی ایف آئی کا احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں صرف مسلمانوں پر ہی زیادتی ہورہی ہے، آرایس ایس اور بجرنگ دل کے کارکنان ہندو اور مسلمان کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہندو تہوار کے موقع پر مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ پرست عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔

Last Updated : Apr 16, 2022, 11:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.