ETV Bharat / state

گلبرگہ میں آوارہ کتوں کے حملوں سے عوام پریشان - آوارہ کتوں کا حملہ

گلبرگہ شہر میں معصوم بچوں پر آوارہ کتوں کے حملے کو لے کر شہر کے مقامی لوگوں اور شوشل ورکرسں نے جم کر احتجاج کیا، کہا کہ ہم کتوں کے حملوں کے خلاف اپنی آواز بلند کر کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی کاروائی نہیں ہو رہی ہے۔

گلبرگہ میں آوارہ کتوں کے حملوں سے عوام پریشان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 30, 2023, 5:07 PM IST

گلبرگہ: گلبرگہ شہر میں معصوم بچوں پر آوارہ کتوں کے حملے آئے دن بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ جس کو لیکر وہاں کے عوام میں ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔ اس موقع پر سماجی کارگزار ہارون خطیب نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں مصبا نگر میں 6 سال معصوم‌ بچی کو مدرسہ سے گھر آتے وقت آوارہ کتوں کے ایک جھونڈ نے حملہ کر دیا، جس سے بچی پوری طرح زخمی ہوگئی ہے۔ جہاں بچی کو اعلاج کے ایک اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے کے ذمہ دار خود سٹی کارپوریشن کے افسران ہیں۔ کیونکہ سٹی کارپوریشن شہر میں کتوں کو قابو کرنے میں نا کام‌ رہی ہے۔

غور طلب ہو کہ اس معاملے کو لیکر شہر کے مقامی لوگ اور شوشل ورکرسں نے کہا کہ ہم کتوں کے حملوں کے خلاف اپنی آواز بلند کر کے تھک چکے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان لوگوں نے اس معاملے کو لیکر جم کر احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کے باوجود بھی سٹی کارپوریشن کے افسران حرکت میں آتے ہیں یا نہیں کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ ‌

یہ بھی پڑھیں:

مقامی لوگوں نے کہا کہ اگر لچھ ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے تو اس کے لئے ہم لوگ ایم ایل اے، ایم پی یا وزیراعلی کے دفاتر پر جا کر آواز اٹھائیں گے۔ پھر شاید سٹی کارپوریشن اس معاملے میں کچھ کاروائی کرے۔ مزید کہا کہ ابھی ہم لوگوں نے سٹی کارپوریشن پر احتجاج کیا ہے لیکن وقت آنے پر آگے بھی جا کر کاروائی کی مانگ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.