ETV Bharat / state

Scholarship Distributes مستحق طلباء میں اسکالر شپ کی تقسیم - پیوپل ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن ٹر سٹ حیدرآباد

پیوپل ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے یادگیر شہر کے مختلف کالجوں میں زیرتعلیم 23 طلباء و طالبات میں اسکالرشپ تقسیم کئے گئے۔ Scholarship Distributes

مستحق طلباء میں سکالر شپ کی تقسیم
مستحق طلباء میں سکالر شپ کی تقسیم
author img

By

Published : Dec 20, 2022, 6:38 PM IST

یادگیر:کرناٹک کے یادگیر ضلع میں پیوپل ویلفیئر اینڈ ایجوکیشن ٹر سٹ حیدرآباد کی جانب سے شہر کے مختلف کالجوں میں زیرتعلیم 23 طلباء و طالبات میں اسکالرشپ تقسیم کئے گئے۔ People Welfare And Education Trust Distributes Scholarship Among Needy Students

مستحق طلباء میں سکالر شپ کی تقسیم

اس موقع پر ڈاکٹر محمد متین قادری رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لابوڈ، محمد معین الدین جینیر حیدرآباد، قاضی محمد امتیاز الدین صدیقی صدر رابطہ ملت کمیٹی یادگیر، مرزا یوسف بیگ حیدرآباد ،عزیزاللہ سرمست ایڈیٹر بہمنی نیوز گلبرگہ، حیدر علی باغبان نائب صدر کل ہند مجلس تعمیرملت گلبرگہ ، منصور احمد افغان رکن بلدیہ یادگیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر مہمان مقررین نے طلبہ و طالبات کو خطاب کرتے ہوئے ملک و ملت کانام روشن کرنے کے لئے کڑی محنت پر زور دیا۔ان کا کہنا ہے کہ کڑی محنت کی بدولت ہی زندگی میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

کل ہند مجلس تعمیرملت شاخ گلبرگہ کے نائب صدر حیدر علی باغبان نے ڈاکٹر محمد متین قادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مستحق طلبہ و طالبات میں اسکالرشپ تقسیم کرتے ہوئے بچوں کو تعلیم جاری رکھنے اور مستقبل میں کچھ بہتر کرنے کا مشورہ دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:Reaction On Religious Studies عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کریں

طالبہ طلعت فاطمہ نے کہا کہ خوشی ہے کہ مجھے اسکالرشپ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ وہ اپنی تعلیم کو آگے جاری رکھتے ہوئے ایک ٹیچر بننا چاہتی ہیں۔ طالبہ سائرہ بانو جو اقرا کالج میں زیر تعلیم ہیں کہا کہ آج ہمیں اسکالرشپ تقسیم کی گئی ہے۔People Welfare And Education Trust Distributes Scholarship Among Needy Students

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.