ETV Bharat / state

تیل ٹینکر پلٹنے کے بعد عوام نے تیل اکٹھا کر اٹھایا فائدہ

کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہانگل کے گوندی کے قریب کھانے کا تیل لے کر جانے والا ٹینکر گاڑی پلٹنے کا واقعہ پیش آیا۔

تیل ٹینکر پلٹنے کے بعد عوام نے تیل اکٹھا کر اٹھایا فائدہ
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 5:15 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے قریب تیل ٹینکر پلٹنے سے ٹینکر میں موجود کھانے کا تیل پورے راستے پر پھیل گیا اور عوام اس حادثے میں زخمی ڈرئیور اور دو افراد کی پرواہ کیے بغیر صرف تیل اپنے ڈبوں میں بھرتے رہے۔
زخمی ڈرائیوار و دو افراد کو ہسپتال لے جانے کے لیے آیا ایمبولینس ڈرائیوار بھی خود ڈبوں میں تیل بھرتا ہوا دکھائی دیا۔

تیل ٹینکر پلٹنے کے بعد عوام نے تیل اکٹھا کر اٹھایا فائدہ
ایسا لگ رہا تھا کہ عوام کھانے کا تیل نہیں بلکہ پانی بھر رہے ہیں۔ عوام کو جو بھی چیز ہاتھ آیا وہ اسی میں تیل بھرنے لگے۔ اس دوران حادثے میں زخمی ڈرئیور و دو افراد کی مدد کرنے کے لیے کوئی نہیں آیا۔ بعد میں جب ایمبولینس ڈرائیوار نے تیل بھر لیا تب جا کر وہ ان زخمیوں کو ہسپتال لے کر گیا۔تیل ٹینکر پلٹنے کے بعد پاس میں موجود بجلی ٹرانسفارمر کا کنکشن کاٹ دیا گیا تاکہ آتسزدگی سے بچا جا سکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.