ETV Bharat / state

سرکاری اردو پرائمری اسکولز ابتدائی تعلیم سے محروم

ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع میں سرکاری اردو پرائمری اسکولوں میں اردو ایل کے جی اور یوکے جی کلاسز نہیں ہیں. جس سے مسلم بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ علاقے کے ذی ثروت افراد اپنے بچوں کو نجی انگریزی اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کے لیے داخلہ کرا دیتے ہیں اور غریب عوام کے بچے ابتدائی تعلیم سے محروم رہتے ہیں۔

سرکاری اردو پرائمری اسکولز ابتدائی تعلیم سے محروم
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 2:14 PM IST

اس سلسلے میں ایس ڈی ایم سی کے سابق صدر ڈاکٹر ناصر خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پانچ برس قبل کرناٹک حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں واقع سرکاری پرائمری اردو اسکولوں میں اردو نرسری کلاسز کی بنیاد ڈالی جائے گی، تاہم حکومت کی طرف سے کیا گیا یہ وعدہ ابھی تک پورا نہ ہوسکا۔

سرکاری اردو پرائمری اسکولز ابتدائی تعلیم سے محروم

انھوں نے ریاست کرناٹک کے مائینارٹی وزیر ضمیر احمد سے اپیل کی کہ ریاست کرناٹک کے سرکاری پرائمری اردو اسکولوں میں اردو نرسری کا آغاز کیا جائے، تاکہ بچوں کو اپنی زبان میں اپنی مذہبی تہذیب اور ادب سیکھنے میں آسانی ہو۔

Intro:سرکاری اردوپرایمری اسکولوں میں اردو یل کے جی کی سہولت

Body:ریاست کرناٹک کے سرکاری اردو پرایمری اسکولوں میں اردو یل کے جی یوکے جی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے طلبہ کے والدین اور سرپرست نے ہاویری شہر میں ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا..کہ ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع بھر سرکاری اردوپرایمری اسکولوں میں سرکاری اردو یل کے جی یوکے جی نہیں ہے. جس سے مسلم بچوں کو کئ مشکلات کا سامنا پڑرہا ہے. جو امیر لوگ ہیں وہ اپنے بچوں کو پرویٹ انگریزی، کنڑا، زبان کے یل کے جی یوکے جی نرسری اسکول میں پڑھتے ہیں. مگر غریب عوام اپنے بچوں کو پرویٹ نرسری اسکول میں تعلیم نہیں دیلاپا تے. اس موقعہ پر ڈاکٹر ناصر خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. پچھلے پانچ سال پہلے ریاست کرناٹک کی حکومت کے جانب سے اعلان بھی کیاگیا تھا کہ جہاں بھی کہئ مسلم علاقوں کی آبادی موجود ہے وہاں کے سرکاری پرایمری اردو اسکولوں میں اردو نرسری کھولنے کا اعلان ہوا تھا. مگر یہ کام پورا نہیں ہوسکھا. اس لئے انھوں نے ریاست کر ناٹک کے مینارٹی وزیر اضمیر احمد سے اپیل کی ہے کہ ریاست کرناٹک کے سرکاری پرایمری اردو اسکولوں میں اردو نرسری کا آغاز کیا جایں. جس سے بچہ اپنی زبان میں اپنے مذہبی تہذیب اورادب سکھنے میں آسانی ہوسکتی ہے... 1..بایٹ...مقامی خواتین آسمَا پروین ، 2...مقامی خواتین کوثر،. 3..مقامی خواتین رشمہ بانو.. 4...ڈاکٹر ناصر خان پٹھان سابقہ یس ڈی یم سی صدر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.