ETV Bharat / state

Pancham sali Samaj Protest کرناٹک کے وزیراعلی کی رہائش کے باہر احتجاج - وزیر علی بسوراج بومائی کی رہائش گاہ

پنچم سالی سماج کے ہزاروں حامیوں نے ریزرویشن کے مطالبے پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ بسوراج بومائی کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کیا ۔انہوں نے جلد سے جلد ریزروریشن کے مطالبے پرغور کرنے کا مطالبہ کیا۔Pancham sali Samaj Protest

کرناٹک کے وزیراعلی کی رہائش کے باہر احتجاج

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 12:18 PM IST

بنگلورو: ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع کے شیگاوی میں جگد گرو بسواجی مرتن جیہ سوامی لنگایت پنچم سالی سماج جگد گرو کی صدارت میں پنچم سماج کو 2اے ریزرویشن دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے وزیر علی بسوراج بومائی کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔Pancham sali Samaj Protest Against CM Basavaraj Bommai

کرناٹک کے وزیراعلی کی رہائش کے باہر احتجاج

اس موقع پر پنچم سالی سماج کے جگد گرو بسوا جیہ مرتن جیہ سوامی جی نے کہاکہ پنچم سالی سماج کرناٹک کا بڑا سماج مانا جاتا ہے۔سیاسی پارٹیاں انتخابات کے وقت پنچم سالی سماج کے ووٹ لنے کے مقصد سے کئی وعدے کر تے ہیں ۔مگر انتخابات کے بعد بھول جاتے ہیں۔ وزیر اعلی بسوراج بومائی اسی حلقے کے ہیں ۔4 مرتبہ پنچم سالی سماج کی جانب سے وزیر اعلیٰ سے 2اے ریزرویشن دینے کا مطالبہ کیا گیا مگر انھوں نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا۔ ریزویشن بل پاس کر نے کے بجائے پنچم سالی سماج کو نظرانداز کر نے کی کوشش کر رہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ اس لئے آج وزیر اعلی کے حلقے میں پنچم سالی سماج تمام لیڈران اور مذہبی رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔اگر وزیر اعلیٰ پنچم سالی سماج کے مطالبے جلد سے جلد پورا نہیں کریں گے تو آنے والے انتخابات میں بی جے پی پارٹی کو سبق سکھانے کی دھمکی دی ہے ۔Pancham sali Samaj Protest Against CM Basavaraj Bommai

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.