ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - مظاہرین

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں اولڈ جیوارگی روڈ پر ریلوے پل کے پاس گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جس کے بعد عوام نےاس کی لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:29 PM IST

گلبرگہ شہر میں دن بدن سڑک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جیوارگی روڈ کے ریلوے پل کے قریب ایک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک شدہ شخص کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کامطالبہ کر تے ہوئے مقامی لوگوں اور مہلوک کے رشتے داروں نے سڑک پر لاش رکھ کر احتجاج کیا۔

سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک

پنچ شیل نگر کی مین روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک بری طرح سے جام ہوگیا۔اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ محکمہ گلبرگہ پولیس گاڑی کے ڈرائیور کا پتہ لگا کر اسے جلد از جلد گرفتار کرےاور ہلاک شدہ شخص کے خاندان کو مناسب معاوضہ دیا جائے ۔

اس کے علاوہ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ آئنده اس قسم کے حادثات کو روکنے کے لیے احتیاتی اقدامات اٹھائے جایئں۔

مرنے والے شخص نے اپنے پیچھے بیوی اور تین اولادوں میں دو لڑکیان اور ایک لڑکا چھوڑا ہے۔ گھر میں کمانے والا وہ اکیلا شخص تھا جس کے سہارے گھر چلتا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.