ETV Bharat / state

تعمیر ملت گلبرگہ کی جانب سے بلدی حلقوں کے نوٹیفکیشن پر اعتراضات داخل - municipal constituencies

گلبرگہ بلدیہ انتخابات ہونے والے ہیں جس میں کئی افراد ووٹرس لسٹ سے غائب ہیں ۔

Objections lodged by Taamir-e-Millat Gulberga on notification of municipal constituencies
تعمیر ملت گلبرگہ کی جانب سے بلدی حلقوں کے نوٹیفکیشن پر اعتراضات داخل
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 7:49 AM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع کل ہند مجلس تعمیر ملت کے جانب ایڈوکیٹ جے شہاب الدین رکن عاملہ کی زیر قیادت گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے بلدی حلقوں کی تنظیم جدید سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفکیشن پر ڈپٹی کمشنر گلبرگہ کو اعتراضات پیش کیے گئے جس میں محلوں کے نام غلط درج کر نے کے بشمول کئی خامیوں اور بے قاعدگیوں کی اصلاح کر نے پر توجہ دلائی گئی ۔

اس موقع پر مطالبہ کیا گیا کہ گلبرگہ کے جو بلدی انتخابات ہونے والے ہیں اس میں کئ افراد کے نام ووٹرس لسٹ سے غائب ہیں، ان کے ناموں کو جلد سے جلد فہرست میں درج کیا جائے۔

اس لئے گلبرگہ ہر وارڈس میں ووٹنگ لسٹ کو درست کر نے اور وارڈس ووٹنگ کیمپ کا انعقاد کر نے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔اس موقع پر تعمیر ملت کے نائب صدرحیدر علی باغبان ،اور مقبول احمد اور دیگر ارکان نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.