ETV Bharat / state

کرناٹک: قانون ساز کونسل کے لیے نامزدگیاں داخل - کرناٹک کی خبریں

کرناٹک قانون سازکونسل کے شمالی مشرقی ٹیچرزحلقے کا انتخاب 28 اکتوبر کو ہوگا۔

کرناٹک: قانون ساز کونسل کے لیے نامزدگیاں داخل

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 2:23 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کرناٹک قانون سازکونسل کے شمالی مشرقی ٹیچرز حلقہ کے انتخابات کے لیے کُل 8 امیدوار وں نے 16 پر چے نامزدگی داخل کئے ہیں۔

کرناٹک: قانون ساز کونسل کے لیے نامزدگیاں داخل

جس میں جنتادل سیکولر پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے تمپاپورلے نے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کے ہمراہ اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

کانگریس پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے شرنپا مٹور نے سابق وزیر پرینک کھر گے اور رکن اسمبلی اجئے سنگھ کے ساتھ مل اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ جبکہ بی جے پی امیدوار کی حیثیت سے سشیل نموشی نے ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیاتی و پنچایت راج. کے ایس ایشورپا کے ساتھ مل کر اپنا پرچہ داخل کیا ہے۔

شمالی مشرقی ٹیچرس کونسل حلقہ گلبرگہ،بیدر، رایچور، بلاری، یادگیر، کپل، میں آتے ہیں۔ جس کے لئے ڈگری یافتہ کو ووٹ کرنے کا حق رہتا ہے۔2014 میں بی جے پی کے امیدوار سشیل نموشی کو شکت دی تھی اس حلقہ سے کانگریس امیدوار کو کامیابی ملی تھی۔ اس بار یہاں پر کانگریس، بی جے پی، جے ڈی ایس کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شاعر و رہنما، اعظم اثرچل بسے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.