ETV Bharat / state

Karnataka Hijab Row: حجاب تنازعہ میں امتحان کا بائیکاٹ کرنے والی طالبات کے لیے نہیں ہوگا دوبارہ امتحان - Karnataka Hijab Controversy

کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے آج کہا ہے کہ حکومت ان طلبہ کے لیے دوبارہ امتحان منعقد نہیں کر سکتی جنہوں نے حجاب تنازعہ میں امتحان کا بائیکاٹ کیا No re-exam for hijab protestors who missed practical exams تھا۔

حجاب تنازعہ میں امتحان کا بائیکاٹ کرنے والی طالبات کے لیے نہیں ہوگا دوبارہ امتحان

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 11:01 PM IST

بنگلور: کرناٹک حکومت نے کہا ہے کہ جو طالبات حجاب کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے پری یونیورسٹی پریکٹیکل امتحانات میں شریک نہیں ہوئے تھے، اب ان کے لیے دوبارہ امتحان منعقد نہیں کیا جائے No re-exam for hijab protestors who missed practical exams گا۔

قبل ازیں حکومت نے اشارہ دیا تھا کہ وہ طالبات دوبارہ امتحان میں شامل ہوسکتی ہیں۔ تاہم اتوار کو یہ واضح ہو گیا کہ امتحان میں غیر حاضر رہنے والے طلبہ کے لیے دوبارہ امتحان منعقد نہیں ہوگا۔

وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہا کہ حکومت ان طلبہ کے لیے دوبارہ امتحان منعقد نہیں کر سکتی جو دوبارہ امتحان میں شامل ہونے کے لیے امتحان سے غیر حاضر ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا،’اگر اسے قبول کر لیا جاتا ہے، تو اب سے دوسرے طلبہ بھی کچھ دوسری چیزوں کا حوالہ دے کر دوبارہ امتحان میں دوبارہ شامل ہونے کا مطالبہ کریں گے‘۔

مزید پڑھیں:

ریاست میں پریکٹیکل امتحان بورڈ کے امتحان میں 100 میں سے 30 نمبروں کا ہوتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ریاست میں حجاب کا معاملہ فروری کے مہینے میں کافی زوروں پر تھا، جب کچھ مسلم طالبات نے کلاس روم میں پڑھائی کے دوران حجاب پہننے پر اصرار کیا No re-exam for hijab protestors who missed practical exams تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.