ETV Bharat / state

بنگلور: ماں۔ بیٹی میں ملا کورونا کا نیا اسٹرین، اپارٹمنٹ کیا گیا سیل - اردو نیوز بنگلور

ریاست کرناٹک کے بنگلور میں برطانیہ سے لوٹی ماں۔ بیٹی کورونا کے نئے اسٹرین سے متاثر پائی گئی ہیں۔ اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے بی بی ایم پی نے اپارٹمنٹ کو سیل کر دیا ہے۔

new coronavirus strain found in bengaluru city
ماں۔ بیٹی میں ملا کورونا کا نیا اسٹرین، اپارٹمنٹ کیا گیا سیل
author img

By

Published : Dec 29, 2020, 5:24 PM IST

بنگلور شہر کے وسنت پورا علاقے کے ایک اپارٹمنٹ میں رہنے والی ماں اور بیٹی کورونا وائرس کے نئے اسٹرین سے متاثر پائی گئی ہیں۔ رپورٹ سامنے آنے کے بعد اپارٹمنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جانکاری کے مطابق ماں۔ بیٹی برطانیہ سے لوٹی تھیں، جس کے بعد یوکے میں پھیلے کورونا وائرس کے نئے اسٹرین سے انفیکٹیڈ ہو گئی۔ احتیاط کے طور پر، بی بی ایم پی نے اگلے 28 دنوں کے لیے اپارٹمنٹ کو سیل کر دیا ہے اور پورے علاقے میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔

وہیں اپارٹمنٹ میں رہنے والے لوگوں کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے، جس کے بعد لوگوں نے کورنٹین ہونے سے انکار کر دیا، جس کے بعد بی بی ایم پی کو اپارٹمنٹ سیل کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:

برطانوی پروازوں میں معمولی توسیع کا امکان

برطانیہ سے لوٹے جے پی نگر کے ایک باشندے کو بھی کورونا وائرس کے نئے اسٹرین سے انفیکٹیڈ پایا گیا ہے۔ غورطلب ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی طور پر بی بی ایم پی اپارٹمنٹ کو سیل کر رہی ہے اور ان لوگوں کے رابطے میں آئے لوگوں کی تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.