ETV Bharat / state

یادگیر: وقف ادارے ضرورت مندوں کو مدد فراہم کریں

author img

By

Published : May 4, 2021, 12:54 PM IST

کرناٹک میں واقع اوقافی اداروں کے ذمہ داران کو چاہیے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر مستحقین میں امداد فراہم کریں۔

یادگیر: وقف ادارے ضرورت مندوں کی مدد فراہم کریں

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں جنتادل سیکولر پارٹی کے قائد عبدالقیوم انعام دار نے آج کہا کہ ریاست کرناٹک میں واقع اوقافی اداروں کے ذمہ داران کو چاہیے کہ وہ موجودہ حالات کے پیش نظر مستحقین میں امداد فراہم کریں۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ریاست بھر کی عوام پریشان ہیں اور گزشتہ ایک ہفتے سے چل رہے لاک ڈاؤن میں ریاست میں کوئی بھی غیر سیاسی تنظیمیں، فلاحی ادارے یا پھر صاحب نصاب لوگ پریشان حال اور مستحقین کی مدد کے لیے آگے نہیں آرہے ہیں۔ جیسا کہ گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران کئی تنظیمیں مستحقین کی امداد کے لیے سڑکوں پر آئے تھے۔

ایسے ماحول میں وقف کے بڑے اداروں، مساجد، درگاہیں، خانقاہوں کی جانب سے مستحق افراد میں راشن کٹ، دو وقت کا کھانا یا پھر طبی سہولتیں فراہم کی جانی چاہئے۔

انعام دار نے ریاست کے وقف بورڈ کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں موجود وقف اداروں کے ذمہ داران اور وقف املاک کے ذمہ داران سے مطالبہ کیا جائے کی وہ ریاست کے مستحقین کی مدد کریں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.