ETV Bharat / state

Nation Wide Campaign On Inflation and Unemployment دیش بھر میں بڑا بوال، روزی روٹی کا ہے سوال مہم کا آغاز - کرناٹک اردو نیوز

کرناٹک ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے آج سے دیش بھر میں بڑا بوال، روزی روٹی کا ہے سوال مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ Nation Wide Campaign On Inflation and Unemployment

دیش بھر میں بڑا بوال، روزی روٹی کا ہے سوال مہم کا آغاز

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 6:39 PM IST

گلبرگہ : ریاست کرناٹک میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب 15 اکتوبر سے 'دیش بھر میں بڑا بوال روزی روٹی کا ہے سوال' کے نام سے بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔اس موقع پر گلبرگہ ضلع ڈبلو پی آئی کے صدر سیلم چیتاپوری نے کہا کہ ملک بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے متعلق عوام میں بیداری پیدا کی جائے گی۔

دیش بھر میں بڑا بوال، روزی روٹی کا ہے سوال مہم کا آغاز

اس مہم کا آغاز گلبرگہ سے کیا جارہا ہے اور اسے ریاست کے مختلف اضلاع میں شروع کیا جائے گا ۔مرکزی حکومت عوام کی ترقی کے لیے کام کرنے میں نا کام ثابت ہوئی ہے اس لیے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے غیر ضروری قانون بنا کر عوام کے لئے مزید مشکلات پیدا کی جارہی ہے ۔اس لئے 15 اکتوبر سے بیداری کا آغاز کیا جارہا ہے ۔اس موقع ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے عوام کو اس مہم میں شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ۔ Nation Wide Campaign On Inflation and Unemployment

یہ بھی پڑھیں : First Case of Anti Conversion Law in Karnataka: کرناٹک میں مخالف تبدیلی مذہب قانون کے تحت پہلا کیس درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.