ETV Bharat / state

یادگیر میں انتہائی سادگی کے ساتھ ادا کی گئی نماز عید الاضحی

author img

By

Published : Aug 1, 2020, 10:03 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج نماز عید الاضحی نہایت سادگی کے ساتھ ادا کی گئی۔

image
image

ریاستی حکومت و کرناٹک وقف بورڈ کے احکامات کے مطابق نماز عید الاضحی عید گاہ میں ادا نہیں کی گئی، احکامات کے مطابق شہر کے مساجد میں ہی نماز عید الاضحی تمام احتیاطی اقدامات کے ساتھ ادا کی گئی۔

مسجد بخاری یادگیر میں بھی نماز عید الاضحی ٹھیک ساڑھے چھ بجے ادا کی گئی۔

نماز عید الاضحی
نماز عید الاضحی

مسجد میں داخل ہونے سے پہلے تمام لوگوں کی تھرمل اسکریننگ کی گئی اور سماجی فاصلے کے ساتھ نماز ادا کی گئی، مولانا حافظ عبد الوہاب نے فضائل قربانی پر بیان کیا اور نماز عید الضحی پڑھائی۔

نماز سے قبل مولانا حافظ عبد الوہاب نے اپنے خطاب میں کہا کہ قربانی کا مطلب صرف جانور کی قربانی دینا نہیں ہے قربانی کا مطلب ہے اللہ کی راہ میں اپنی پسندیدہ چیز کو قربان کرنا ہے مگر ہم اور آپ اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں کے ہم کیا کر رہے ہیں۔

ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین غلام جیلانی افغان نے شہریان یادگیر سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کے تین دن نہایت سادگی سے منائیں۔

یادگیر میں انتہائی سادگی کے ساتھ ادا کی گئی نماز عید الاضحی

اس موقع پر منصور احمد صدر قدیم عید گاہ کمیٹی یادگیر وہ رکن بلدیہ وارڈ نمبر 20 نے تمام احباب کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بلدیہ کی جانب سے عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی صفائی کا انتظام کیا گیا ہے ہےانہوں نے قربانی دینے والے احباب سے اپیل کرتے ہوئے گزارش کی کہ قربانی کے جانور کہ غیر استعمال شدہ اعضاء ادھر ادھر نہ پھیکیں کیونکہ عید الاضحی کے موقع پر محکمہ بلدیہ کی جانب سے خصوصی صفاہی کا انتظام کیا گیا ہے اس کا استفادہ کرتے ہوئے اپنے اطراف صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.