ETV Bharat / state

یادگیر: نعتیہ مقابلےکا انعقاد، طالبات کو انعامات سے نوازہ گیا

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی نعتیہ انعامی مقابلے کا انعقاد عمل میں آیا۔

یادگیر: نعتیہ مقابلےکا انعقاد
یادگیر: نعتیہ مقابلےکا انعقاد
author img

By

Published : Oct 25, 2021, 6:11 PM IST

شہر کے مسجد آثار شریف میں کمسن بچوں میں عشق نبی اور نعتیہ شاعری کو پروان چڑھانے کی غرض سے ہر سال ربیع الاول کے مہینے میں نعتیہ مقابلے کا انعقاد عمل میں آتاہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی نعتیہ مقابلے کا انعقاد عمل میں آیا۔

یادگیر: نعتیہ مقابلےکا انعقاد

اس موقع پر محمد ہاشم نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد نے اس نعتیہ مقابلے کی شروعات کی تھی۔ الحمداللہ آج 30 سال ہوئے ہیں ہم لوگ ہر سال بندی کے ساتھ نعتیہ مقابلوں کا انعقاد کرتے ہیں۔اور یہ 31 واں سال ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلور: عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اختر حسین سیکریٹری مسجد آثار شریف نے بتایا کہ ہر سال ہاشم بھائی بڑے ہی عقیدت و احترام سے پابندی کے ساتھ ماہ ربیع الاول میں نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کرتے ہیں ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ان کے اس عمل کو قبول فرمائے اور بچوں میں عشق نبی کے جذبے کو پروان چڑھائے۔

اس نعتیہ انعامی مقابلے میں انعام حاصل کرنے والے کمسن نعت خواں عائشہ ارم پہلا انعام، مہرون دوسرا، شاہانہ تیسرا انعام پانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.