ETV Bharat / state

BBMP Elections: بنگلور کارپوریشن کی نئی حد بندی سے متعلق فہرست پر مسلم رہنماؤں کا رد عمل

author img

By

Published : Aug 7, 2022, 10:00 AM IST

بنگلور کارپوریشن کی جانب سے نئی حد بندی کی فہرست جاری کی گئی ہے، اس نئی حد بندی فہرست کے مطابق بنگلور مہا نگر پالیکا اور بنگلور کارپوریشن کے تحت اب 234 وارڈس ہیں۔ کانگریس اور مسلم سیاسی قیادت نے بی بی ایم پی وارڈز ریزرویشن کو مسلمانوں کے خلاف حکومت کی سازش کے طورپر تعبیر کیا ہے- Government issues ward reservation list, 7 days to file objections

بنگلور کارپوریشن
بنگلور کارپوریشن

سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق حکومت کرناٹک کی جانب سے بنگلور کارپوریشن وارڈس کے ریزرویشن کی فہرست جاری کردی گئی ہے،اس سلسلے میں بنگلور کارپوریشن کے سابق فلور لیڈر عبد الواجد اور سابق کارپوریٹر اے آر ذاکر نے کہا کہ کارپوریشن وارڈس میں مسلم اکثریتی علاقوں کو بی جے پی حکومت کی جانب سے نئی حد بندی کے ذریعے اس طرح بانٹ دیا ہے کہ مسلمانوں کے لئے ان وارڈس میں کامیاب ہونا مشکل ہے۔
Government issues ward reservation list, 7 days to file objections

سابق کارپوریٹرز نے مزید کہا کہ نئی حد بندی کے بعد بی جے پی حکومت کی جانب سے ایک اور سازش یہ کی گئی ہے کہ مسلم اکثریتی وارڈس کو کہیں خواتین کے زمرے کے لئے مخصوص کردیا گیا ہے تو کہیں ایس سی طبقہ کے مختص کردیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ وہ جلد اس معامہ ایک عرضی داخل کرینگے ۔

مزید پڑھیں:بنگلور کارپوریشن انتخابات، سپریم کورٹ کی روک

واضح رہے کہ بنگلور مہا نگر پالیکا،بنگلور کارپوریشن میں 198 وارڈس ہوا کرتے تھے، جب کہ نئی حد بندی کے بعد ان کارپوریشن وارڈز کی تعداد اب 243 ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.