ETV Bharat / state

مہانگر پالیکا کے ملازمین کا مظاہرہ - مہانگرپالیکا

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے مہانگر پالیکا کے ملازمین کی جانب سے سخت مظاہرہ کیا گیا۔

مہانگر پالیکا کے ملازمین کا مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 11:44 PM IST

اس موقع پر ایگزیکیٹیو آفیسر سشما ساگر نے کہا کہ گلبرگہ شہر میں مہانگر پالیکا کی جانب سے پلاسٹک بیگس کی روک تھام کے لئے دکانوں اور پبلک مقامات پر چھاپے مارنے کے دوران ایشین مال کے دوکانداروں نے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔

مہانگر پالیکا کے ملازمین کا مظاہرہ

اس لیے ملازمین نے ان کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مہانگر پالیکا کی کمشنر فوزیہ ترنم نے کہا شہر میں پلاسٹک چھاپے مارے جانے کے دوران افسران کے ساتھ پولیس پروٹکشن دینے کے متعلق گلبرگہ ایس پی سے بات کر کے افسران کے ساتھ پولیس پروٹیکشن کا بھی اہتمام کریں گے۔

آیندہ اس طرح کی حرکت کر نے والوں پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی بات بتائی ہے۔

Intro:مہانگر پالیکا یمپلائز کی جا نب سے احتجاج

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے مہانگر پالیکا کے یمپلائز اور کرم چاروں کےجانب سے احتجاج کیاگیا. اس موقع پر ایگزیکیٹیو آفیسر سشما ساگر نے بتاتے ہوے کہا. گلبرگہ شہر میں مہانگر پالیکا کی جانب سے پلاسٹک بیگس کی روک تھام کے لئے دکانوں اور پبلک مقامات پر چھاپے مارے جاتے وقت یہاں کے یشن مال میں انکے ساتھ دوکاندار بدتمیزی کے ساتھ پیش آئے ہیں. اس لئے یہاں کے مہانگر پالیکا کے یمپلائز اور کرم چاروں کے جانب سے احتجاج کیاگیا. اس دوران دوکاندار اور مہانگر پالیکا کے درمیان کمپورمیز ہو نے پر احتجاج کو ختم کیاگیا.. اس موقعہ پر مہانگر پالیکا کے کمشنر فوزیہ ترنم نے کہا. شہر میں پلاسٹک چھاپے مارے جانے کے دوران افسران کے ساتھ پولیس پروٹکشن دینے کے متعلق گلبرگہ یس پی سے بات کر کے افسران کے ساتھ پولیس پورٹکشن کا بھی اہتمام گرینگے. آیندہ اس طرح کی حرکت کر نے والوں پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی بات بتائی ہے... 1...بایٹ..کارٹ میں بیٹھ کر بات کررہے ہیں.. مہانگر پالیکا کے کمشنر فوزیہ ترنم... 2...بایٹ..ایگزیکیٹیو آفیسر محترمہ سشما ساگر... 3...مہانگر پالیکا کے یمپلائز

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.