ETV Bharat / state

’’محرم الحرام کے ایام میں عبادتوں میں اضافہ کریں‘‘ - maulana qari abdul saleem

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں واقع حقانی مسجد کے امام و خطیب مولانا قاری عبدالسلیم نے کہا کہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔

امام و خطیب مولانا قاری عبدالسلیم
امام و خطیب مولانا قاری عبدالسلیم
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 4:07 PM IST

مولانا قاری عبدالسلیم خطیب و امام مسجد حقانی یادگیر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محرم حرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔

حقانی مسجد کے امام و خطیب مولانا قاری عبدالسلیم

انھوں نے کہا کہ اس مہینے کی اہمیت اور عظمت اس بات سے لگائی جا سکتی ہے کہ اس ماہ کی 10 تاریخ یعنی عاشورہ کے دن حضرت امام حسین نواسہ رسول نے اسلام کی بقا کی خاطر اپنے پورے خاندان کے ساتھ اپنے جان کی بازی لگا دی تھی اور جام شہادت نوش فرمایا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عاشورہ کا روزہ رکھنے والے کہ سارے گناہ معاف کیے جاتے ہیں۔

مولانا قاری عبدالسلیم نے ملت اسلامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بے جا رسم و رواجوں کو چھوڑ کر اللہ کی رضا کے لئے دینی احکامات پر پابند ہو جائیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی زندگی کا ہر عمل دین کے اعتبار سے گزاریں۔

یہ بھی پڑھیے:سادگی کے ساتھ گنیش تہوار منانے کی اپیل

انہوں نے محرم الحرام کے دس دنوں میں عبادت کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.