حافظ نظام الدین کا کہنا ہے کہ مساجد میں مسلم خواتین کی نمازکی اداگی کا معاملہ پر مہاراشڑ کے مسلمان جوڑے یاسمین زبیر احمد پیرزادے اور زبیر احمد نزیر پیرزادےنے سپریم کورٹ میں عرضی پیش کی ہے۔
یہ ایک غلط قدم اٹھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
آج ملک میں مسلم خواتین کو ہی مہرا بنا کر تلاق سلاسہ، بورقہ اور اب خواتین کے الک مسجد نماز کی اداگی کے گمراہ کر نے کی کوشش کی جارہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عورت کا نام ہی پردا ہے۔ خواتین کو جماعت کے ساتھ نمام اداکرنے کا حکم نہیں ہے۔عورت اپنے گھر میں ہی نماز اداکر سکتی ہے۔ مردوں کے لئے ہی صرف جماعت کے ساتھ نماز ادا کر نے کا حکم ہے۔
اس لئے خواتین کسی کے بھی بہکاوے میں آکر اس طرح کی سازشوں مت پھنسیں۔