ETV Bharat / state

کرناٹک میں بھی کورونا کے معاملے 96ہزار سے زائد - کرناٹک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 96,141

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے معاملے تشویشناک ہوتے جارہے ہیں۔

ریاست  کرناٹک میں کورونا وائرس
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 10:09 PM IST

کرناٹک میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5199ریکارڈ معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد اتوار کو بڑھ کر 96ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

کورونا سے 82مزید لوگوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کا اعدادو شمار 1850سے زیادہ ہوگیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کرناٹک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 96,141ہوگئی ہے۔

اس دوران مرنے والوں کی تعداد 1878ہوگئی ہے۔

اسی مدت میں 2,088لوگوں کے صحت یاب ہونے سے بری طرح متاثرہ کرناٹک سنیچر تک ملک میں چوتھے نمبر پرتھا لیکن اتوار کو سات ہزار سے زیادہ معاملات کے ساتھ ملک کی دیگر ریاست آندھرا پردیش نے اسے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:احمدآباد میں قربانی کے رہنما خطوط

اب آندھراپردیش 96,298متاثرہ معاملات کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جب کہ کرناٹک پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.