ETV Bharat / state

Rahul Gandhi Slams Modi مودی کو پرتیکشا کی درد بھری کہانی ضرور سننی چاہیے، راہل - راہول گاندھی نے مودی پر تنقید کی

بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی نے کرناٹک کے تھانڈوپورہ میں کورونا سے متاثرہ کنبوں کے ارکان کے مسائل سنے۔ اس دوران پرتیکشا نام کی ایک چھوٹی بچی نے انہیں بتایا کہ اس کے والد کی موت کورونا سے ہوگئی تھی اور اس کی بات نہیں سنی جا رہی ہے۔ Problems of Corona affected family members

مودی کو پرتیکشا کی اذیت کی کہانی ضرور سننی چاہیے

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 2:46 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر کورونا متاثرین کے کنبوں کے بچوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے ایسے بچوں کی مدد کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ انہیں کرناٹک کی چھوٹی سے پرتیکشا کی مدد ضرور کرنی چاہیے۔ Rahul Gandhi Slams Modi

بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی نے کرناٹک کے تھانڈوپورہ میں کورونا سے متاثرہ کنبوں کے ارکان کے مسائل سنے ۔ اس دوران پرتیکشا نامی ایک چھوٹی بچی نے انہیں بتایا کہ اس کے والد کی موت کورونا سے ہوگئی تھی اور اس کی بات نہیں سنی جا رہی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ ڈاکٹر بن کر لوگوں کی خدمت کرنا چاہتی ہے۔

  • Prime Minister, do listen to Pratiksha, who lost her father due to BJP govt’s COVID mismanagement.

    She pleads for govt support to pursue her education and meet her family’s needs.

    Don’t families of COVID victims deserve fair compensation? Why are you denying them their right? pic.twitter.com/i4J2j3U3iR

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) October 1, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کانگریس کے لیڈر نے ٹویٹ کرکے مودی سے اس لڑکی کی مدد کرنے کو درخواست کرتے ہوئے کہا کہ "وزیر اعظم جی، پرتیکشا کی بات سنیں، جس نے بی جے پی حکومت کی کووڈ بدانتظامی کی وجہ سے اپنے والد کو کھو دیا۔ وہ اپنی تعلیم کو آگے بڑھانے اور کنبہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کررہی ہے۔"

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کرناٹک پہنچی

کورونا متاثرین کے مسائل سننے کے بعد راہل گاندھی نے حکومت سے پوچھا، ’’کیا کووڈ متاثرین کے اہل خانہ مناسب معاوضے کے اہل نہیں ہیں؟ آپ انہیں ان کے حقوق سے کیوں محروم کر رہے ہیں؟"

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.