ETV Bharat / state

MLA Rahim Khan رکن اسمبلی رحیم خان کے تعاون سے تیس لاکھ روپے کی لاگت سے بھون کی تعمیر - رکن اسمبلی رحیم خان کا شکریہ ادا

ضلع بیدر جنوب اسمبلی حلقے میں رکن اسمبلی رحیم خان کے تعاون سے 30 لاکھ روپے کی لاگت سے بھون کی تعمیر کی گئی۔ انہوں نے بھون کے سلسلے میں کہا کہ مقامی باشندوں نے بھون کی عمارت کا مطالبہ کیا تھا۔ میں نے ان سے اس کے لیے وعدہ بھی کیا تھا جسے آج پورا کیا۔

رکن اسمبلی رحیم خان کے تعاون سے 30 لاکھ روپے کی لاگت سے بھون کی تعمیر

author img

By

Published : Mar 28, 2023, 2:17 PM IST

رکن اسمبلی رحیم خان کے تعاون سے 30 لاکھ روپے کی لاگت سے بھون کی تعمیر

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے علاقے بھیم نگر میں رکن اسمبلی رحیم خان کے تعاون سے 30 لاکھ روپے کی لاگت سے بھون کی تعمیر کی گئی ۔اس موقع پر انہوں نے بھون کے سلسلے میں کہا کہ مقامی باشندوں نے بھون کی عمارت کا مطالبہ کیاتھا۔ میں نے باشندوں سے اس کے لیے وعدہ بھی کیا تھا جسے آج پورا کیا اس سے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مقامی خاتون رکمنی نے میڈیا کو بتایا کہ سمو دیا بھون جو سب سے قدیم بھون ہے۔ اس کو توسیع کرنے کے لیے کی سیاسی قائدین سے ہم نے بات کی لیکن کسی نے کچھ نہیں کیا۔ سب نے وعدہ کیا لیکن جب ہم بیدر شمال کے رکن اسمبلی رحیم خان کے پاس جاکر اس بھون کے بارے میں بات کی تو انہوں نے اس کی توسیع اور تعمیر نو کا وعدہ کیا جو آج پورا ہو رہا ہے۔

اس بھون کا کام 30 لاکھ روپے سے شروع ہوا ۔ہم نے رکن اسمبلی سے اس کے لیے رابطہ کیا۔ انہوں نے اس بھون کے لیے پورا تعاون کیاجس کے لیے ہم رکن اسمبلی رحیم خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ایک اور مقامی باشندہ ونود نے میڈیا کو بتایا کہ بلدیہ حلقہ نمبر آٹھ اور نو کے تمام شہری رکن اسمبلی رحیم خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس بھیم نگر علاقے کی بنیادی سہولیات ڈرین، سڑک اور پانی کا معقول انتظام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Assembly Election مجھے یقین ہے پارٹی مجھے ٹکٹ دے گی، رؤف الدین کچہری والا

اس موقع پر رکن اسمبلی رحیم خان نے کہا کہ بھیم نگر علاقے میں بنیادی سہولتیں پہنچانا میرا اہم مقصد تھا۔ اس علاقے میں ڈرین، سڑک اور پانی جیسی بنیادی سہولتیں آج ہر گلی میں نظر آنے لگی ہے۔ لوگوں کو ان کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے ہم اس عہدے پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.