ETV Bharat / state

Al Husaini Noor Al Qamar Madrasa الحسینی نورالقمر مدرسہ کا افتتاح - رکن اسمبلی رحیم خان

بیدر سے رکن اسمبلی رحیم خان کے ہاتھوں دینی مدرسہ الحسینی نورالقمر کا افتتاح ہوا۔رکن اسمبلی رحیم خان نے کہاکہ دینی مدرسے ہماری زندگی کا اہم حصہ ہے۔اس کی مدد سے ہم اپنی دونوں جہاں کو سنوارنے کوشش کرتے ہیں۔Al Husaini Noor Al Qamar Madrasa

الحسینی نورالقمر مدرسہ کا افتتاح
الحسینی نورالقمر مدرسہ کا افتتاح
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 6:33 PM IST

بیدر:ریاست کرناٹک کے بیدر سے رکن اسمبلی رحیم خان کے ہاتھوں دینی مدرسہ الحسینی نورالقمر کا افتتاح ہوا۔رکن اسمبلی رحیم خان نے کہاکہ دینی مدرسے ہماری زندگی کا اہم حصہ ہے۔اس کی مدد سے ہم اپنی دونوں جہاں کو سنوارنے کوشش کرتے ہیں۔MLA Rahim Khan Inaugurates Al Husaini Noor Al Qamar Madrasa In Bidar In Karanataka

افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی بیدر رحیم خان نے کہا کہ دینی مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم کی بھی اشد ضرورت ہے تاکہ ہم اپنی دونوں جہاں کو سنوار سکے۔ہمارے بچوں کے لئے یہ بہت اہم ہے ۔

انہوں نے کہاکہ دینی مدارس میں دینی تعلیم حاصل کر رہے طلباء و طالبات عصری تعلیم سے بھی وابستہ ہوں تاکہ وہ جب مدرسہ سے فارغ ہوکر باہر آئیں گے تو عصری تعلیم انہیں معاون ثابت ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں:URS Mubarak شاہ زین الدین کنج نشین جنیدی بغدادیؒ کا سالانہ عرس

رکن اسمبلی نے مزید کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ الحسینی نورالقمر مدرسہ میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم کا بھی نظام رکھا گیا ہے مدرسہ کے ذمہ داران سے مخاطب ہو کر کہا کہ دینی مدرسہ کے تعاون کے لئے سرکاری یا پھر انفرادی طور پر آپ ان سے رابط کر سکتے ہیں۔MLA Rahim Khan Inaugurates Al Husaini Noor Al Qamar Madrasa In Bidar In Karanataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.