ETV Bharat / state

کرناٹک اقلیتی کمیشن کی جانب سے مساجد کے لیے ہدایات جاری - چیئرمن عبد العظیم

کورونا وائرس کی وباء کے مضر اثرات سے بچاؤ کے سلسلے میں عبادتگاہوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ 8 جون سے مساجد سمیت دیگر عبادتگاہوں کو کھولنے کے لیے حکومت کی جانب سے گائڈلائن جاری کی گئی ہے۔

کرناٹک اقلیتی کمیشن کی جانب سے مساجد کے لیے ہدایات جاری

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 8:06 PM IST

اس سلسلے میں کرناٹک اقلیتی کمیشن نے مساجد کے دوبارہ کھولے جانے سے قبل تفصیلی ہدایات جاری کی ہے۔

کرناٹک اقلیتی کمیشن کی جانب سے مساجد کے لیے ہدایات جاری

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمن عبد العظیم نے بتایا کہ عبادت گاہوں کو ایک طویل مدت کے بعد کھولا جانا یقیناً خوش آئند ہے لیکن مصلیان و زائرین کو چاہیے کہ وہ اس وباء کے دوران حد درجہ احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.