ETV Bharat / state

Prabhu Chauhan Visits Aurad Hospital : وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کیا - مویشی پالن کے ریاستی وزیر پربھو چوہان

مویشی پالن کے ریاستی وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کرکے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی۔ Minister Prabhu Chauhan Visits Aurad Hospital Bidar

وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کیا

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 6:29 PM IST

بیدر: مویشی پالن کے ریاستی وزیر اور رکن اسمبلی پربھو چوہان نے اوراد(بی) پبلک ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات بشمول جنرل وارڈ، بلڈ بنک کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ادویات کی تقسیم کے میڈیکل روم کا بھی معائنہ کیا اور ادویات کی تقسیم کے نظام کا مشاہدہ کیا۔ وزیر نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں، تیمارداروں سے بات کی اور طبی و نیم طبی عملہ، اسپتال انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ Prabhu Chauhan Reviews Health Facilities at Aurad Hospital Bidar

وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کیا
وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کیا
وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کیا
وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کیا
وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کیا
وزیر پربھو چوہان نے اوراد اسپتال کا اچانک دورہ کیا

وزیر پربھو چوہان اسپتال کے ڈاکٹروں سمیت دیگر عملہ سے اس وقت ناراض ہوگئے جب عوام نے کچھ ڈاکٹروں اور بلڈ بینک کے خلاف شکایات سنیں۔ پربھو چوہان نے کہا کہ ’’ہسپتال آنے والے تمام مریضوں کو مناسب طریقے سے جواب دیا جانا چاہئے، اچھا علاج انکا حق ہے۔ نیز ہسپتال کے کمروں اور بستروں کو صاف رکھا جائے۔‘‘ وزیر نے متنبہ کیا کہ ’’اگر علاج دستیاب ہے تو بھی کسی دوسرے اسپتال کو ریفر کرنے، دوائی کے لیے پرائیویٹ فارمیسی بھیجنے یا کسی اور وجہ سے مریض کو نظر انداز کرنے سے گریز کیا جانا چاہیے۔‘‘ Minister Prabhu Chauhan Bidar Hospital Visit

مزید پڑھیں: یادگیر: پربھو چوہان نے میٹرنٹی اسپتال کا دورہ کیا

انہوں نے اسپتال عملہ سے مخاطب ہوکر کہا: ’’اگر ہسپتال میں بہتر علاج کے لیے کسی چیز کی ضرورت ہے تو مجھے تجویز پیش کریں اور اس کی مکمل معلومات فراہم کریں مزید سہولت کے لیے کوشش کی جائے گی، لیکن ہسپتال آنے والے مریضوں کو ہر حال میں مناسب علاج ملنا چاہیے۔ لوگوں کو کسی بھی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہیں کرنا چاہئے۔ علاج اور ادویات کی دستیابی سے متعلق شکایات سے بچنے کی کوشش کی جائے۔‘‘ انہوں نے ڈاکٹروں کو مقررہ ڈیوٹی کے دوران ہسپتال میں ہر وقت موجود رہنے، مریضوں کا عائنہ کرنے اور اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.