ETV Bharat / state

رکن پارلیمنٹ امریش نائیک کے دفتر کا افتتاح - office opening ceremony

کرناٹک کے ضلع یادگیر و رائچور اضلاع کے مشترکہ رکن پارلیمنٹ امریش نائیک نے آج منی اسمبلی حلقہ یادگیر میں اپنے دفتر کا افتتاح کیا۔

رکن پارلیمنٹ امریش نائیک کے دفتر کا افتتاح
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 7:00 PM IST

اس موقع پر رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی بی جے پی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلعی صدر چندرشیکھر سابق چیئرمین محکمہ بلدیہ کنواری للیتا انپور کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع کے ذمہ داران مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

رکن پارلیمنٹ امریش نائیک کے دفتر کا افتتاح

اس موقع پر رکن پارلیمنٹ امریش نائیک نے کہا کہ اس دفتر کا افتتاح عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔

انہوں نے ضلع کی ترقیاتی کاموں میں تعاون کرنے اور شہر میں امن وامان کی برقرار رکھنے کے لیے عوام سے اپیل کی۔

چار دسمبرکو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' ضمنی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو زیادہ سے زیادہ اکثریت حاصل ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کی عوام وزیر اعلی یڑی یورپا سے کافی خوش ہیں۔
واضح رہے کہ راجہ امریش نائیک ضلع یادگیر و رائچور اضلاع کے مشترکہ کا رکن پارلیمنٹ ہیں۔

Intro:

Body:امریش نائیک رکن پارلیمنٹ کے د فتر کا افتتاح

Conclusion:کرناٹک کے ضلع یادگیر و رائچور اضلاع کے مشترکہ رکن پارلیمنٹ امریش نائیک نے آج منی ودھان سبھا یادگیر میں اپنے دفتر کا افتتاح کیا.

اس موقع پر رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی بی جے پی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلعی صدر چندرشیکھر سابق چیئرمین محکمہ بلدیہ کنواری للیتا انپور کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع کے ذمہ داران مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

اس موقع پر رکن پارلیمنٹ امریش نائیک نے کہا کہ اس دفتر کا افتتاح عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے.

ضلع کی ترقی کے لیے کیے جانے والے کاموں میں تعاون کرنے اور شہر میں امن وامان کی برقرار رکھنے کے لیے عوام سے اپیل کی.

چار دسمبر کو ریاست کرناٹک میں ہونے والے ضمنی انتخابات کو لے کر صحافیوں کے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کرناٹک کے پندرہ حلقوں میں چار دسمبر کو ہونے والے ضمنی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو زیادہ سے زیادہ اکثریت حاصل ہو گی.

انہوں نے کہا کہ ریاست کی عوام ریاست کرناٹک کے موجودہ وزیر اعلی یڑی یورپا سے عوام کافی خوش ھے.

واضح رہے کہ راجہ امریش نائیک ضلع یادگیر و رائچور اضلاع کے مشترکہ کا رکن پارلیمنٹ ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.