شورا پور میں محفل قوالی پروگرام - قوال رفیق دلدار حیدرآباد
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شورا پور تعلقہ میں محبان اردو کمیٹی اور کرناٹک اردو اکیڈمی کے اشتراک سے محفل قوالی کا اہتمام کیا گیا۔

شورا پور میں محفل قوالی پروگرام
اس موقع پر سید شاہ مصطفی قادری سجادہ نشین آستانہ رحمانیہ ملکھڈ ،بلونت بہادر راجہ کشٹپہ نائیک، سید عرفان اللہ قادری، سید زین العابدین نمائندہ کرناٹک اردو اکیڈیمی، زہرا نور سماجی کارکن شموگ و دیگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
شورا پور میں محفل قوالی پروگرام
Intro:شورا پور میں محفل قوالی پروگرام
Body:شورا پور میں محفل قوالی پروگرام
Conclusion:کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شورا پور تعلقہ میں محبان اردو کمیٹی وہ کرناٹک اردو اکیڈمی کے اشتراک سے محفل قوالی کا اہتمام کیا گیا.
اس موقع پر سید شاہ مصطفی قادری سجادہ نشین آستانہ رحمانیہ ملکھڈ ،بلونت بہادر راجہ کشٹپہ نائیک، سید عرفان اللہ قادری، سید زین العابدین نمائندہ کرناٹک اردو اکیڈیمی زہرا نور سماجی کارکن شموگ و دیگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی.
اس موقع پر اردو عربی مدارس کے طلباء و طالبات نے ثقافتی پروگرام پیش کیا. اور ساتھ ہی کرناٹک اردو اکیڈمی کے کیلنڈر کی رسم اجراء بھی عمل میں آئی.
محفل قوالی میں مشہور و معروف قوال رفیق دلدار میہ پارٹی حیدرآباد نے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیا
پروگرام کے کنونیر اعظم علی نے تمام مہمانان کی پوشی
فرما ی.
عرفان اللہ نے شکریہ ادا کیا اور اس پروگرام کی نظامت توفیق اسد تما پوری نے فرمائی.
قوال رفیق دلدار حیدرآباد کلام پیش کرتے ہوئے تھے