ETV Bharat / state

ہیومن ٹچ ادارہ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 21, 2019, 1:43 AM IST

بنگلور: ہیومین ٹچ شہر کا وہ معروف ادارہ ہے جو پچھلے 15 سالوں سے غرباء و مساکین کی اجتماعی شادیاں اس مقصد سے کرواتا آرہا ہے کہ ان کی نہ صرف امداد ہو بلکہ سماج میں پھیلی برائیاں جیسے جہیز کی لعنت، غیر دینی رسومات و فضول اخراجات وغیرہ کا سد باب کیا جاسکے۔

Abdullah

آج ایک مثالی شادی کا انعقاد عمل میں آیا جہاں شہر کے معزز عبد اللہ کے صاحبزادے کی شادی تھی ۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے بیٹے کی شادی کے ساتھ ہیومین ٹچ این. جی. آو کی مدد سے 10 غریب جوڑوں کی شادی کا بھی اہتمام کیا۔

محترمہ تزین عمر ہیومین ٹچ کی سربراہ ہیں جن کی زیر نگرانی اجتماعی شادیوں انجام پاتی ہیں۔ شادی شدہ جوڑوں کو گھر کی ضرورت کا سامان بھی مہیا کیا جاتا ہے۔

اس موقع پر محترمہ تزین عمر نے کہا کہ کیا ہی بہتر ہو کہ اس طرح کے کار خیر عام ہوجائیں کہ جب بھی کسی مالدار کے گھر شادی ہو اور وہ ایسا انتظام کرے کہ ساتھ ہی چند غریب جوڑوں کی شادی کا بھی اہتمام ہو۔ اس سے نہ صرف ان غریب خاندانوں کی مدد ہوگی بلکہ سماجی برائیوں پر بھی روک لگے گی۔

Intro:آئیے ہم اپنے بچوں کی شادیوں میں غریب لڑکیوں کی بھی شادیوں کا اہتمام کریں

Body:آئیے ہم اپنے بچوں کی شادیوں میں غریب لڑکیوں کی بھی شادیوں کا اہتمام کریں

بنگلور: ہیومین ٹچ شہر کا وہ معروف ادارہ ہے جو پچھلے 15 سالوں سے غرباء و مساکین کی اجتماعی شادیاں اس مقصد سے کرواتے آرہا ہے کہ ان کی نہ صرف امداد ہو بلکہ سماج میں پھیلی برائیاں جیسے جہیز کی لعنت، غیر دینی رسومات و فضول اخراجات وغیرہ کا سد باب کیا جاسکے.

آج ایک انوکھی شادی کا انعقاد عمل میں آیا جہاں شہر کے معزز
حترم عبد اللہ کے صاحبزادے کی شادی تھی اور انہوں نے اس موقع پر اپنے بیٹے کی شادی کے ساتھ ہیومین ٹچ این. جی. آو کی مدد سے 10 غریب جوڈوں کی شادی کا بھی اہتمام کیا.

محترمہ تزین عمر ہیومین ٹچ کی سربراہ ہیں جن کی ذیر نگرانی یہ اجتماعی شادیوں کا کار خیر انجام پاتا ہے. شادی شدہ جوڈوں کو گھر کے ضرورت کا اثاثہ سامان بھی محیہ کیا جاتا ہے.

اس موقع پر محترمہ تزین عمر نے کہا کہ کیا ہی بہتر ہو کہ اس طرہ کے کار خیر عام ہوجائیں کہ جب بھی کسی مالدار کے گھر شادی ہو اور وہ ایسا انتظام کرے کہ ساتھ ہی چند غریب جوڈوں کی شادی کا بھی اہتمام ہو. اس سے نہ صرف ان غریب خاندانوں کی مدد ہوگی بلکہ سماجی برائیوں پر بھی روک لگے گی.

بائیٹس...
1. وارس پاشاہ، دولہا کے والد
2. محمدی، دولہا کی بہن
3. تزین عمر، چئیرمین، ہیومین ٹچ این. جی. او

Request the Desk to ring me for any clarification with regards to this report.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.