ETV Bharat / state

یادگیر میں ریلی نکال کر یوم ماسک منایا گیا - yadgir news

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے یوم ماسک منایا گیا۔ جہاں ضلعی حکام کی جانب سے ریلی کے انعقاد کے ساتھ مفت ماسک تقسیم کیا گیا۔

Mask Day was celebrated by holding a rally in yadgir
یادگیر میں ریلی نکال کر یوم ماسک منایا گیا
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 1:30 PM IST

محکمہ بلدیہ یادگیر کی جانب سے آج یوم ماسک کے طور پر یوم ماسک منایا گیا۔ محکمہ بلدیہ کی جانب سے شہر کے وارڈ نمبر ایک سے ماسک کی اہمیت پر ایک ریلی کا انعقاد عمل میں آیا۔

یادگیر میں ریلی نکال کر یوم ماسک منایا گیا

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر یادگیر شنکر گوڑا رکن بلدیہ وارڈ نمبر ایک بابا سلیمان کے علاوہ محکمہ بلدیہ اور محکمہ صحت کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

وارڈ نمبر ایک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی اقدامات کے طور پر لوگوں میں معلومات فراہم کی گئی۔

Mask Day was celebrated by holding a rally in yadgir
یادگیر میں ریلی نکال کر یوم ماسک منایا گیا

اسسٹنٹ کمشنر شنکر گوڑا نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ریاستی حکومت کے احکامات کے مطابق ہم یوم ماسک کے طور پر شعور بیداری کے ذریعے عوام کو کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی اقدامات کے طور پر معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں سینیٹائزر سے ہاتھ صاف کریں چہرے پر ماسک لگائیں اور سماجی فاصلہ ہر حال میں برقرار رکھیں۔ یہ تمام کام کرنا ہم سب شہریوں کی اولین شہری ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے تحت کام کرنے والے آشا ورکرز نے وارڈ میں لوگوں کو ماسک تقسیم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.