ETV Bharat / state

مسجد طور کی جانب سے ضرورتمندوں میں رمضان کٹس کی تقسیم - کرناٹک نیوز

آج مسجد طور کے انظامیی کمیٹی اور نیو انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورتمندوں میں کل 500 رمضان کٹس تقسیم کئے گئے۔

مسجد طور کی جانب سے ضرورتمندوں میں رمضان کٹس کی تقسیم

author img

By

Published : May 2, 2020, 10:27 PM IST

اس موقع پر مسجد انتظامیہ کے ذمہ دار ڈاکٹر عبد الحمید نے بتایا کہ یہ مساجد کی ذمہداری ہے کہ وہ جائے عبادت کے علاوہ انہیں خدمت خلق کے مراکز بنائیں اور اس لاک ڈاؤن سے پریشان غریب و ضرورتمندوں کی ہر ممکن امداد کرنے کی کوشش کریں۔

دیکھیں ویڈیو

مسجد کی جانب سے تقسیم کئے گئے رمضان کٹس مسلمانوں کے علاوہ کثیر تعداد غیر مسلم خاندانوں میں بھی بانٹی گئیں۔

اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے بھی آگے بڑھ کر مسجد کمیٹی کا ساتھ دیا اور اس کار خیر کی خوب ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.