ETV Bharat / state

Cricket Tournament Among Madrasa Students مسجد معمور نے مدارس کے طلباء میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا - بنگلور میں واقع مسجد معمور

دارالحکومت بنگلورو میں واقع مسجد معمور کی جانب سے مدارس کے طلباء میں کھیل کود کی سرگرمیاں بڑھانے کے لئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ طلباء نے جوش و خروش کے ساتھ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔Cricket Tournament Among Madrasa Students

مسجد معمور نے مدارس کے طلباء میں  کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا

author img

By

Published : Jan 2, 2023, 8:35 PM IST

مسجد معمور نے مدارس کے طلباء میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا

بنگلور: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں واقع مسجد معمور کریئٹیو پروگرامس آرگنائز کرنے کے لئے مشہور ہے۔ ان دنوں شہر بنگلورو کے متعدد دینی مدارس کے درمیان بڑے پیمانے پر ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔اس ٹورنامنٹ کو لے کر طلباء کے درمیان زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔Masjid E Mamoor Organizes Cricket Tournament Among Madrasa Students To Promote Sports

اس سلسلے میں معمور کرکٹ ٹورنامنٹ کے کنوینر عبد الرحمن نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد ہے کہ دینی مدارس کے بچوں میں دینی و عصری تعلیم کے علاوہ کھیل کود (اسپورٹس ) کی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وقت بدل رہا ہے۔زمانے کے ساتھ چلنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔اسی مقصد کے تحت مدارس کے بچوں کو اس قابل بنانا چاہتے ہیں کہ یہ نیشنل و انٹرنیشنل لیویل پر ٹورنامنٹس کھیلیں اور ریاست،ملک اور ملت کا نام روشن کریں۔

عبد الرحمن نے بتایا کہ کورونا وائرس (پینڈمک) سے قبل ہی مدارس کے طلبا میں کھیل کو فروغ دینے کی مہم کی شروعات ہوئی تھی لیکن کووڈ کی وجہ سے اس کا انعقاد ممکن نہ ہوسکا تھا، لہذا اب اس ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آیا ہے۔

واضح رہے کہ مسجد معمور کی جانب سے ہر سال خاص طور پر بھائی چارے کو (کمیونل ہارمنی) کو فروغ دینے کے پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں ہندو ، سکھ، مسیحی و دیگر مذاہب کے ذمہ داران کی شرکت ہوتی ہے اور بین مذاہبِ کمیونل ہارمنی کو فروغ دئے جانے کے سلسلے میں بات چیت کی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:How to Cope with Drugs منشیات کے خلاف اساتذہ اور والدین کو آگے آنا ہوگا، ماہر نفسیات

مسجد معمور میں ہر سال رمضان المبارک کے دوران مختلف مذاہب کے رہنماؤں کو افطار کے لئے مدعو کیا جاتا یے جہاں پر دیگر مذاہب کے لیڑران نہ صرف افطار بلکہ نماز بھی ادا کرتے دیکھے گئے۔ Masjid E Mamoor Organizes Cricket Tournament Among Madrasa Students To Promote Sports

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.