ETV Bharat / state

Mansoor Ali Khan منصور علی خان بنے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری

author img

By

Published : Jun 22, 2023, 5:58 PM IST

کانگریس پارٹی کی اعلیٰ کمان نے منصور علی خان کا آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سیکریٹری کے طور پر انتخاب کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی تلنگانہ میں آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست کی ذمہ داری بھی دی یے.

منصور علی خان کے بنے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری

بنگلورو: حال ہی میں کرناٹک میں ہوئے انتخابات میں جہاں پارٹی کے لیڈران کی محنت و حکمت عملی رہی، وہیں کرناٹک کانگریس کے جنرل سیکرٹری منصور علی خان نے بھی اپنی ذمہ داری نبھائی، جس کا نتیجہ یہ رہا کہ ریاست میں کانگریس نے اکثریت حاصل کی اور 135 سیٹوں پر کامیابی کا ڈنکہ بجایا۔ منصور علی خان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے اعلیٰ کمان نے ان کا آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری کے طور پر انتخاب کیا ہے اور ساتھ ہی تلنگانہ میں آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست کی ذمہ داری بھی دی یے۔

اب منصور علی خان تلنگانہ پہونچے ہیں جہاں ان کا استقبال کیا گیا اور انہوں نے کانگریس کے متعدد پروگراموں میں شرکت کی۔اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے منصور علی خان نے کہا کہ کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست اوت کانگریس کی کامیابی و اس کے اقتدار میں آنے کے بعد عوام میں سکون و اطمنان پایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Lok Sabha Election 2024 کرناٹک میں کانگریس 20 سے زائد پارلیمانی حلقوں میں کامیاب ہوگی، سی ایم سدرامیہ

منصور علی خان نے بتایا کہ انہوں نے کانگریس کی ہائی کمان کے احکامات کے مطابق تلنگانہ کا چارج لیا ہے اور ریسست میں دورے پر ہیں. انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں بی آر ایس کی حکومت بدعنوانی میں ملوث ہے، لہٰذا وہ اسی سال دسمبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو مضبوط کرکے اس اقتدار میں لانے کی کوشش میں جٹے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.