ETV Bharat / state

آبشار دیکھنے پہنچا شخص غرقاب - man drowned into waterfall

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے گرمٹکل تعلقہ میں ایک شخص آبشار دیکھنے اور تیرنے کی غرض سے آیا تھا تاہم تیرنے کے دوران ڈوبنے سے اس کی موت ہوگئی۔

آبشار دیکھنے پہنچا شخص، غرقاب ہوا
آبشار دیکھنے پہنچا شخص، غرقاب ہوا
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 12:02 PM IST

ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ بھائے رام یادگیر اپنے رشتہ داروں کے پاس آیا تھا جس کے بعد وہ آبشار دیکھنے کی غرض سے رشتہ داروں کے ساتھ گرمٹکل کے آبشار پہنچا تاہم وہاں وہ تیرنے کے دوران پانی میں ڈوب گیا۔

جائے مقام پر پہنچ کر پولیس انسپکٹر ہنومنت اور پولیس عملہ نے مقامی افراد کی مدد سے لاش کو باہر نکالا اور بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔

گرمٹکل پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.