ETV Bharat / state

گلبرگہ: کورونا کی روک تھام کے لیے ٹیکہ لگوائیں

عبدالجبار گولہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی کورونا کی ویکسین لینا بھی ضروری ہے۔ ویکسن کا ٹیکہ لگانے سے انسان کے قوتِ مدافیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس سے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو روکا جا سکتا ہے، اس لیے ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

گلبرگہ: کورونا کی روک تھام کے لئے ٹیکہ لگوائیں

author img

By

Published : May 17, 2021, 7:02 PM IST

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کل ہند مجلس تعمیرِ ملت کے صدر عبدالجبار گولہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر چل رہی ہے۔ گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں روزانہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

گلبرگہ: کورونا کی روک تھام کے لئے ٹیکہ لگوائیں

انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی کورونا ویکسین لینا بھی ضروری ہے۔
ویکسن لگوانے سے انسان کے قوتِ مدافیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس سے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو روکا جا سکتا ہے۔ اس لیے ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ عوام میں اس ویکسین کو لیکر غلط افوہ پھیلا رہے ہیں۔ عوام اس طرح کی افواہ پر توجہ نہ دیں اور ویکسین کا ٹیکہ لگائیں۔ حکومت کی جانب سے مفت ویکسین لگانے کے لئے مرکز قائم کئے گئے ہیں۔ جس میں 18 سے لیکر 48 کے عمر کے لوگوں کا ویکسینیشن کیا جائےگا۔

انہوں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ ایسے صورت حال میں کورونا سے بچنے کے لئے ویکسینیشن ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.