ETV Bharat / state

Madrasa Plus Admissions Started حفاظ وعلماء کے لیے مدرسہ پلس میں داخلے شروع - etv bharat urdu news

پانچ ہزار حفاظ وعلماء کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے لیے آج یعنی جمعرات 27 اپریل 2023 سے 18 مئی 2023 تک ملک کے 60 مراکز میں مدرسہ پلس میں داخلے شروع ہوچکے ہیں۔

مدرسہ پلس میں داخلے شروع
مدرسہ پلس میں داخلے شروع
author img

By

Published : Apr 27, 2023, 4:50 PM IST

بیدر: نوجوان حفاظ کرام و علماء کرام کی صلاحیت اور ان کے اعلیٰ آئی کیو لیول کو دیکھتے ہوئے ان کی صلاحیتوں میں مزید نکھار لانے کے لیے ملک بھر کے معروف علماء کرام، ماہرین تعلیم، دانشور حضرات کی تائیدی سرپرستی اور ان کی خواہش کے مطابق شاہین ادارہ جات بیدر نے عصری تعلیم سے جوڑنے کے منصوبہ کے تحت مدرسہ پلس پروگرام شروع کیا ہے۔ عصری تعلیم سے نابلد حفاظ اور علماء کو دسویں جماعت این آئی او ایس کے ذریعے 18 ماہ میں صلاحیت کے ساتھ پاس کروایا جائے گا۔

بتایا گیا ہے کہ اس کے تحت ملک بھر سے تقریباً پانچ ہزار حفاظ و علماء کرام کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا ہدف ہے۔ ملک بھر میں 60 مراکز پر مشتمل 6 زونس اس ضمن میں متحرک طور پر کام کر رہے ہیں۔ ان 6 زونس کے مراکز میں آج یعنی 27 اپریل سے 18 مئی 2023 تک الگ الگ تواریخ میں داخلے جاری ہیں۔ داخلوں کے لیے شہر کے ناموں کے ساتھ متعلقہ زونلس ایڈمنسٹریٹرس موبائل نمبر سے دیے گئے ہیں۔ زون نمبر 1 جس میں اورنگ آباد، سانگلی، ناسک، جلگاؤں، کوکن، اکولہ، حیدر آباد، نظام آباد، عادل آباد، پونا، بیدر، ناندیڑ، لاتور، بدور اور رنگا ریڈی مراکز شامل ہیں۔ زونل ایڈمنسٹریٹر کے اس موبائل نمبر 7829016575 ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

زون نمبر 2 میں ذیل کے مراکز میسور، وجے پور، شیموگہ، کلا کیری، گلبرگہ، رائچور، ہاسپیٹ، کڑپہ، الند، رام نگر، بنی گیر (بنگلور) شامل ہیں۔ زونل ایڈمنسٹریٹر کا موبائل نمبر 9066110665 ہے۔ زون نمبر 3 میں ذیل کے مراکز میں پٹنہ، مشرقی چمپارن، سیتا مڑھی سیوان، مدھوبنی، نواده، دربھنگہ، ارریہ، کشن گنج، کیالی ہیتھر، رانچی، سندر گڑھ بسرا، ہوڑا، کولکتہ اور پورنیہ شامل ہیں۔ زونل ایڈمنسٹریٹر کا موبائل نمبر 9870963250 ہے۔

زون نمبر 4 میں ذیل کے مراکز میں اندور، یمنا نگر، جودھ پور، سکار، پھول باغ، بجنور، مراد آباد، امروہہ اور پونچھ شامل ہیں۔ زونل ایڈمنسٹریٹر کا موبائل نمبر 8088174353 ہے۔ زون نمبر 5 میں ذیل کے مرکز مظفر نگر، غازی آباد، رام پور، سہارن پور شامل ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کا موبائل نمبر 9911068144 ہے۔ زون نمبر 6 میں ذیل کے مراکز کانپور، گورکھپور، سنبھل لکھنؤ، اعظم گڑھ، ایوہ، الٰہ آباد اور فتح پور شامل ہیں۔ زونل ایڈمنسٹریٹر کا موبائل نمبر 8050020345 ہے۔ مذکورہ بالا کے مراکز میں داخلوں کے لیے متعلقہ زونل ایڈمنسٹریٹر کے موبائل نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے ‏www.madarsaplus.org پر یا ٹول فری نمبر 18001216235 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ صرف واٹس ایپ کے لیے اس موبائل نمبر 9739208857 پر اور رابطہ کے لیے اس موبائل 9620035840 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اساتذہ کرام کے تقررات بھی جاری ہیں۔ خواہشمند حضرات اپنی درخواست وی وی اس ای میل Career@shaheengroup.org پر ارسال کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب (چیئرمین شاہین اداره جات بیدر )، مدرسہ پلس منصوبہ کے سرپرست ملک کے معروف علماء و دانشور حضرات سے بتاریخ 28 اپریل 2023 بروز جمعہ بوقت شام 7:30 بجے مدرسہ پلس کے متعلق معلومات پر مبنی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ذیل کے لنک اور ویب سائیٹ: شاہین یوٹیوب لنک shaheengroupofinstitutions، شاہین ادارہ جات کی ویب سائٹ www.shaheengroup.org، اور مدرسہ پلس کی ویب سائٹ ‏www.madarsaplus.org پر وقت مقررہ پر راست دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ اس پروگرام کی اطلاع مدارس کے ذمہ داران تنظیموں، خطیب وائمہ مساجد، علماء، حفاظ و علماء تک پہنچاتے ہوئے اس بامقصد منصوبہ میں تعاون فرمائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.