ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں واقع شاہ پور کے ہڈے پیٹ رگھوویندر ٹیمپل کے روبرو رہنے والی سعدیہ پروین نامی 16 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی کو مدینہ ٹرسٹ شاہ پور کی جانب سے پانچ ہزار روپے کی مدد دی گئی ہے
اس موقع پر ٹرسٹ کے خازن عود بن امر نے کہا کہ اس لڑکی کی حالت سے متعلق ہم نے کنڑاروزنامہ میں رپورٹ پڑھی تھی جس کے بعد ہم نے یہ طے کیا کہ ہم اس لڑکی کے لئے کچھ امداد کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس لڑکی کے گھر والوں کے لیے ہر ماہ راشن بھی دیا جائے گا۔
اس موقع پر کنڈا رپورٹر نائن ساگر کا بھی انہوں نے شکریہ ادا کیا کہ ان کی رپورٹ سے ہمیں ایک مستحق لڑکی کی مدد کرنے کا موقع ملا ہے۔
اس موقع پر لڑکی کے والد چاند پاشا اور والدہ شہناز بیگم نے ٹرسٹ کے ذمہ داران اور کنڈا روزنامہ کے صحافی کا دل سے شکریہ ادا کیا۔
مدینہ ٹرسٹ کی معذور لڑکی کو امداد - ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر
ضلع یادگیر کے شاہ پور تعلقہ کے مدینہ ٹرسٹ کی جانب سے ذہنی و جسمانی معذور لڑکی کی مدد کی گئی ہے۔