ETV Bharat / state

مدینہ ٹرسٹ کا تہنیتی اجلاس - Asha workers and Anganwadi workers

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور تعلقہ میں مدینہ ٹرسٹ کی جانب سے ایک تہنیتی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا۔

مدینہ ٹیسٹ کا تہنیتی اجلاس
مدینہ ٹیسٹ کا تہنیتی اجلاس
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 6:10 PM IST

اس موقع پر آ شا ورکرس اور آنگن واڑی ورکرس کو مدینہ ٹرسٹ شاہ پور کی جانب سے ان کی سماجی طبی خدمات پر تہنیت پیش کی گئی۔

اس موقع پر ٹرسٹ کے صدر عماد بن عمر نے کہا کہ آشا ورکرس اور آنگن واڑی ورکرس نے پچھلے چار ماہ میں محکمہ صحت کے ساتھ مل کر جو خدمت اپنی طبی خدمات انجام دی ہے وہ قابل قدر ہیں۔

جہاں لوگ کورونا وائرس کے خوف سے اپنے اپنے گھروں میں بند تھے۔

ایسے وقت میں آشا ورکرس اور آنگن واڑی ورکرس نے محکمہ صحت کا تعاون دیا۔

ان کے ساتھ مل کر گھر گھر جاکر لوگوں کی صحت سے متعلق سروے کا کام کیا۔

لوگوں کی صحت سے متعلق جانکاری حاصل کی۔

آج بھی یہ لوگ اپنی نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

ہم ریاستی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ آ شا ورکرس اور آنگن واڑی ورکرس خصوصی تعاون کرے۔

اس موقع پر مدینہ ٹرسٹ کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

اس موقع پر آ شا ورکرس اور آنگن واڑی ورکرس نے مدینہ ٹرسٹ کے تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرسٹ کے ذمہ داران نے ہمیں اس لائق سمجھا اور ہماری ہمت افزائی کرتے ہوئے، ہماری عزت افزائی کی۔ اس کے لئے ہم ٹرسٹ کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.