ETV Bharat / state

Last Date for Submission of Scholarship اسکالرشپ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ تیس ستمبر

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 12:41 PM IST

بیدر کے محکمہ تعلیم نے سرکاری، امدادی غیر امدادی پرائمری و ہائی اسکول کے ذمہ داران سے اپیل کی کہ وہ پری میٹرک اسکالرشپ کے لئے بچوں کے تمام ضروری دستاویزات کے ساتھ 30 ستمبر تک آن لائن فارم داخل کریں۔ Last Date for Submission of Scholarship

اسکالرشپ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر

بیدر: کرناٹک کے شہر بیدر کے محکمہ تعلیمات کے ای سی او خورشید احمد قادری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بیدر کےعلاوہ بیدر ضلع کے تمام تعلقہ جات کے سرکاری امدادی غیر امدادی پرائمری و ہائی اسکول کے ذمہ داران اپنے اپنے اسکول کے پری میٹرک اسکالرشپ Pre metric Scholarship کے لئے بچوں کے تمام ضروری دستاویزات کے ساتھ 30 ستمبر تک آن لائن فارم داخل کریں۔

انہوں نے کہا کہ اپنے اپنے اسکولز میں جتنے بچوں کا داخلہ ہے ان تمام کا اپلیکشن فارم پر کریں تاکہ حکومت ہند کی جانب سے ملنے والی اسکالرشپ حاصل ہو سکے۔ انہوں نے اساتذہ اور اسکول کے ذمہ داران سے کہا کہ کسی بھی اسکول کا بچہ اس اسکیم سے محروم نہ ہونے پائے۔Last Date for Submission of Scholarship

یہ بھی پڑھیں: CM Gehlot on Scholarship رجسٹرڈ صحافیوں کے بچوں کیلئے اسکالر شپ کا بندوبست

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.