ETV Bharat / state

Koli Community on Bhima Bridge کولی سماج کی جانب سے بھیما پل کے تحفظ کی اپیل - کرناٹک اردو نیوز

یادگیر شہر کی بھیماندی پر واقع پل کے دونوں جانب درخت اگ آئے ہیں جس کی وجہ سے پل کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ Koli Community On Bhima Bridge

کولی سماج کی جانب سے بھیما پل کے تحفظ کی اپیل

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 8:47 AM IST

یادگیر: ریاست کرناٹک کے یادگیر شہر میں صدیوں پرانے بھیما ندی پر واقع پل کے دونوں جانب درخت اُگنے کی وجہ سے پل کے تحفظ کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ کولی سماج کے ریاستی آرگنائزر اومیش نے کہا کہ 4 ماہ قبل ہی اس سلسلہ میں کارروائی کا مطالبہ کیا تھا کہ اگر کارروائی نہ کی گئی تو روڈ بلاک کیا جائے گا۔ اس کا جواب دیتے ہوئے متعلقہ ذمہ داران نے بیدر سے ایک خصوصی ٹیم کو بلایا اور ایک ماہ کی محنت سے درختوں کو کاٹا گیا لیکن بارش کے بعد یہ درخت پھر اُگ آئے ہیں۔ Koli Community On Bhima Bridge

کولی سماج کی جانب سے بھیما پل کے تحفظ کی اپیل
کولی سماج کی جانب سے بھیما پل کے تحفظ کی اپیل

انہوں نے واضح کیا کہ اگر تیزاب اور جدید کیمیکلز کے ذریعے درختوں کی جڑیں تباہ کر دی جائیں تو صدیوں پرانا پل برسوں تک باقی رہے گا۔ انہوں نے شکایت کی کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ آج اچھی طرح سے محفوظ پل کو ایسے افسران کی وجہ سے نقصان پہنچ رہا ہے جو صرف کمیشن کی خواہش پر کام کرتے ہیں۔ Koli Community On Bhima Bridge

اگر 4 ماہ قبل جڑیں اکھاڑ دی جاتیں تو پل بچ جاتا لیکن اب درخت دوبارہ اُگ آئے ہیں اور 2 سے 3 فٹ دوبارہ بڑھ گئے ہیں جس کے باعث پل کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مصروف سڑک ہے۔ اسی پل پر سے شاہ پور ،سر پور، بیجاپور اور بینگلور کے علاوہ ان علاقوں سے جڑے ہزاروں گاؤں کو جانے کے لیے اسی پل پر سے گزر کر جانا پڑتا ہے اس سڑک پر روزانہ ہزاروں گاڑیاں گزرتی ہیں۔

اومیش نے ضلع ڈپٹی کمشنر اور ضلع کے انچارج وزیر سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس جگہ کا دورہ کریں اور حقیقت کا ادراک کرتے ہوئے مستقبل میں ہونے والے حادثات کو روکیں اور اس پل کی حفاظت کریں جو ایک پرانا خزانہ ہے۔ بصورت دیگر انہوں نے انتباہ دیا کہ پل پر ہی راستہ روک کر شدید احتجاج کیا جائے گا۔ Koli Community On Bhima Bridge

یہ بھی پڑھیں : Women Died While Taking Selfie سیلفی لینے کے دوران آبشار میں گرنے سے چار خواتین ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.