ETV Bharat / state

کرناٹک: اراکین اسمبلی نے استعفی کیوں دیا؟ - جنتا دل

ریاست کرناٹک میں گزشتہ دنوں برسر اقتدار کانگریس و جنتا دل کی مخلوط حکومت کے 13 اراکین اسمبلی نے استعفی دے دیا تھا۔

کرناٹک
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 8:39 AM IST

ریاست کرناٹک کی مخلوط حکومت کو خطرہ کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہے کہ کانگریس اور جے ڈی یس پارٹی کے چند سینیئر اراکین اسمبلی کو وزارت کا عہدہ نہیں دیا گیا تھا جس کے سبب ان لوگوں نے استعفیٰ دے دیا۔

کرناٹک

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے ریاست کے سیاست میں سرکردہ افراد سے بات چیت کی جنھوں نے اراکین اسمبلی کے استعفی دینے کی متعدد وجوہات بیان کیں۔

ریاست کرناٹک کی مخلوط حکومت کو خطرہ کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہے کہ کانگریس اور جے ڈی یس پارٹی کے چند سینیئر اراکین اسمبلی کو وزارت کا عہدہ نہیں دیا گیا تھا جس کے سبب ان لوگوں نے استعفیٰ دے دیا۔

کرناٹک

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے ریاست کے سیاست میں سرکردہ افراد سے بات چیت کی جنھوں نے اراکین اسمبلی کے استعفی دینے کی متعدد وجوہات بیان کیں۔

Intro:کرناٹک حکومت سے ناراضگی کی کیاوجہ


Body:ریاست کرناٹک کی مخلوط حکو مت کو خطرہ کی وجہ کانگریس اور جے ڈی یس پارٹی کے چند سینر اسمبلی رکن کو وزیرے کا عہد نہیں دنے سے استعفیٰ دیا گیا ہے. ریاست کرناٹک.میں کے کانگریس جے ڈی یس پارٹی کے چند یم یل اے کو وزیر کا عہد نہں دیا نے کی وجہ سے گروپ بند ی شروع ہوئی ہے.. اس موقعہ پر ریاست کرناٹک ہاویر ی ضلع ہر ے کیرور ٹاون پنچایت کے سابقہ صدر الطاف خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت کے بتاتے ہوئے کہا.. ہاویر ی ہرے کیرور تعلق کے کانگریس کے یم یل اے پی سی پاٹل ہاویری ضلع ہرے کیرور حلقے سے کانگریس پارٹی سے کامیابی حاصل کرلی تھی. پچھلے 40سالوں سے اس حلقے سے کی یم یل اے کو وزیر کا عہدہ نہیں دیاگیا تھا کئ مرتبہ یہاں سے احتجاج کیاگیا مگر بی سی پاٹل کو وزیر کا عہد نہیں دیا گیا. اس طرح کے ریاست کر ناٹک مخلوط حکومت میں کانگریس جے ڈی یس پارٹی کے مسائل ہیں مگر انکو نظر انداز کیاجانے پر اس حکومت میں نا اتفاقیاں پید اہوے ہیں. اگر کانگریس اور جے ڈی یس پارٹی کے لیڈروں کی جانب سے ناراض یم یل اے کو مانا کر واپس لایا جائے تو یقین ریاست کرناٹک میں پھر سے یہ حکومت مضبوط ہوسکتی ہے. ریاست کرناٹک میں اس مخلوط حکومت کو گرانے کی کوشش بی جے پی پارٹی کے امیت شاہ جی کا ہی ہاتھ نظر آرہا ہے. یہ کوشش نا کام ہوگی.. 1.. بایٹ.. سابقہ ٹاون پنچایت صدر الطاف خان پٹھان،. 2..بایٹ..رامنا سابقہ فوجی،. 3..بایٹ..سلیم ملان اڈوکیٹ،. 4...سابقہ ٹاون پنچایت نایب صدر محمد حسین واڈنکٹی..


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.