ETV Bharat / state

Karnataka Voter ID Scam ووٹروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام میں دو اہلکار معطل - کرناٹک خبر

متعلقہ اتھارٹی نے چیف الیکٹورل آفیسر کو یہ ہدایت دی کہ وہ یکم جنوری 2022 کے بعد شیواجی نگر، چک پیٹ اور مہادیو پورہ اسمبلی سیٹوں کی انتخابی فہرستوں میں کی گئی تمام حذف شدہ فہرستوں اور اضافے کی فہرست سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کریں۔ Election Commission suspends two poll officials

اہلکار معطل
اہلکار معطل
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 1:26 PM IST

بنگلور: ریاست کرناٹک میں تین اسمبلی سیٹوں کے ووٹر لسٹوں میں حذف و اضافہ سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن نے جمعہ کو انتخابی عہدیداروں کو ضروری ہدایت دی تھی، تاہم انتخابی دھوکہ دہی کے الزام میں ضلع بنگلور کے دو انتخابی افسروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ Election Commission suspends two poll officials

پول اتھارٹی نے چیف الیکٹورل آفیسر کو یہ ہدایت دی کہ وہ یکم جنوری 2022 کے بعد شیواجی نگر، چک پیٹ اور مہادیو پورہ اسمبلی سیٹوں کی انتخابی فہرستوں میں کی گئی تمام حذف شدہ فہرستوں اور اضافے کی فہرست سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کریں۔ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے بعد کانگریس کی جانب سے کرناٹک میں ’’ووٹروں کے ساتھ دھوکہ دھڑی’’ سے متعلق تحقیقات کے لیے پول اتھارٹی سے اس معاملہ میں توجہ دینے کی درخواست کی تھی۔ کانگریس نے الزام لگایا تھا کہ تینوں اسمبلی حلقوں کی ووٹر لسٹوں میں 27 لاکھ ناموں کو حذف کیا گیا ہے اور 11 لاکھ ووٹروں کو شامل کیا گیا۔ پارٹی کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی کے ملازمین نے ووٹروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے۔ Karnataka Voter ID Scam

مزید پڑھیں:Voter Data Theft Issue ڈیٹا کی چوری اور رازداری معاملہ پر عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.