ETV Bharat / state

'ریاستی بجٹ سے اقلیتوں کو مایوسی' - کسانوں، دلتوں، پسماندہ طبقات کو مایوس کرنے والا بجٹ

ریاست کرناٹک کے 2020-21 کے سالانہ بجٹ پر اظہر ریحان، چیئرمین ضلع کانگریس مائناریٹی بیدر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ریاست کرناٹک کا سال 2020-21 کا بجٹ اقلیت مخالف بجٹ ہے۔

'ریاستی بجٹ سے اقلیتوں کو مایوسی'
'ریاستی بجٹ سے اقلیتوں کو مایوسی'
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 10:48 PM IST

اظہر ریحان نے کہا کہ 'یہی نہیں کسانوں، دلتوں، پسماندہ طبقات کو مایوس کرنے والا یہ بجٹ ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ریاست کی بی جے پی حکومت کے پاس اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور ان کی ترقی کے لیے ایک مسلم قائد بھی نہیں ہے جس کو اقلیتی وزیر بنایا جائے۔'

یہاں تک کہ کرناٹک اردو اکیڈیمی کا بھی ابھی تک چیئرمین کا انتخاب عمل میں نہیں آیا ان سب باتوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست ریاستی اقلیتوں کے لیے غیر سنجیدہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.