ETV Bharat / state

'کرناٹک کا بجٹ مایوس کن'

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 6:31 PM IST

کرناٹک کے وزیراعلیٰ یدی یورپا کی جانب سے ایوان میں پیش کئے گئے بجٹ پر ایس ڈی پی آئی اور ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

بجٹ پر ردعمل
بجٹ پر ردعمل

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (کرناٹک) کے صدر عبد الحنان نے یدی یورپا بجٹ کے متعلق بتایا کہ اس میں نہ کسانوں کے لیے کوئی خصوصی پیکیج ہے اور نہ ہی نوجوانوں و اقلیتی طلبا کے لیے کچھ خاص ہے۔ انہوں نے کہا کہ یدی یورپا کا سال 2021-22 کا بجٹ نہایت ہی مایوسکن ہے۔

بجٹ پر ردعمل

بجٹ سے متعلق ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین کے کہا کہ اس بجٹ میں مذہب اور ذات کی بنیاد پر رقم الاٹ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کم کرنے پر کسی بھی قسم کا منصوبہ نہیں بنایا گیا ہے۔

ایس ڈی پی آئی کرناٹک کے صدر عبد الحنان نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت کے پیش کردہ بجٹ سے متعلق کوئی مضبوط آواز نہیں اٹھائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.